@ImranRiazKhan جی بلکل نواز شریف نے اپنا فیصلہ اللّه پر چوڑا تھا اور عوام کو سڑکوں پر خوار کروا کر انتشار نہیں پھیلا یا تھا اور اسی کے صبر کا صلہ ہے نیازی نہ اہل ہو گیا جب کے یوتھیئے سڑکوں پر زلیل ہورہے ہیں
One of the flagbearers of 9th May revolutionary circus #MaleekaBokhari. A day spent in the heat of Adiyala Jail Cell and Haqeeqi Azadi went down the drain.
PTIs leadership is like prawns 🦐. Exotic to look at but no spine, no guts and head full of shit.
What is Alqadir Trust Case ?
القادر ٹرسٹ کیس کیا ہے ؟
پاکستانی تاریخ کے سب سے بڑے منظم مالیاتی فراڈ کی مکمل تفصیلات
کس طرح ملک ریاض کے ساتھ عمران خان کی بیگم بشری مانیکا نے خفیہ معاہدہ کیا اور اربوں ڈالر کا سرکاری خزانے کو ٹیکا لگایا #AlQadirCorruptionCase
#AlQadirCorruptionCase
انٹ��نیشنل ڈکیت عمران خان اور اس کی اہلیہ پنکی پیرنی نے کیسے القادر ٹرسٹ کے نام پر کرپشن کی کتنا حصہ رشوت لی اور رقم قومی خزانے میں جمع کروانے کی بجائے سپریم کورٹ کیوں جمع کروائی
نیشنل کرائم ایجنسی نے رقم پاکستان بھیجی کیونکہ یہ قوم کا پیسہ تھا جو منی لانڈرنگ کے ذریعے برطانیہ گیا تھا
جب رقم واپس آئی تو چور عمران نیازی نے یہ رقم خزانے میں جمع کروانے کی بجائے کابینہ سے خفیہ منظوری لیکر رقم ملک ریاض کے جرمانے (جو اس پر کسی اور کیس میں بقایا تھا) کی مد میں ادا کر دی اور اس کے عوض ملک ریاض سے 458 کنال اراضی بطور رشوت وصول کر لی اور قومی خزانے کو چونا لگا دیا
نیشنل کرائم ایجنسی نے جو منی لانڈرنگ کے پیسے ریاست پاکستان کو واپس کیئے اس فتنہ نیازی نے وہ پیسے 6 ارب مالیت کی زمین لیکر ملک ریاض کو وایس کردیے القا��ر کرپشن کا مرکزی کردار عمران نیازی ہے اور شہزاد اکبر نے اس میں دلالی کی ہے
#AlQadirCorruptionCase
اب تک کی سب سے بڑی خبر آپ کو دے رہا ہوں
چیف جسٹس بندیال سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز کا اعتماد کھو بیٹھا جسٹس محمد علی مظہر اور حسن رضوی آئین پسند اور Independentججز کے کیمپ میں چلے گئے سپریم کورٹ میں اس وقت ہم خیال ججز کی تعداد 6جبکہ آئین پسند ججز کی تعداد 9ہو گئی
#مولانا_آرہا_ہے
#ملک_جلاؤ_ضمانت_پاؤ
اس سے بڑھ کر منصفوں کی جانبداری اور آئین شکنی کی کیا مثال ہوگی کہ ملک بھر میں لوگوں کی زندگیوں کو اجیرن کرنے اور سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے والے بلوائیوں کے سرغنہ کو محض اس لیے کھلی چھوٹ د�� دی گئی کیونکہ اس سے انکے اپنے مفادات جُڑے ہیں کیا ان کے نزدیک ملکی سلامتی اور بقاء کوئی معنی نہیں رکھتی؟
ہمارے ملک میں فوجیوں پہ پتھر پھینکے گئے۔ لعنت ہے ایسی پارٹی پے جو اس کام کو کرنے کی ترغیب دے رہی ہے اور لعنت ہے ایسے لوگوں پہ جو یہ کام کر رہے ہیں۔
قبر میں کیڑے پڑیں ایسے ججوں کے جو منصف اور پاکستان کے حق میں نہی۔۔
فوج میری پر میری نسل قربان
#ملک_جلاؤ_ضمانت_پاؤ
راولپنڈی فوج کے ہیڈکوارٹر GHQ پر حملے میں ایک اور خاتون @chaudhry_khaula بھی ملوث ہیں جو 9 مئی کے دن لوگوں کو واضح طور پر GHQ پہنچنے کی کال دے رہی ہے اور خود وہاں موجود ہونے کا اقرار کررہی ہیں۔ خولہ چودھری نامی لڑکے کے دونوں اطراف کھڑے لڑکوں کی وڈیوز اور تصاویر ہم نچلے ٹویٹس میں مینشن کرچکے ہیں جس میں ان دو لڑکوں نے بھی لاہور کورکمانڈر کے گھر جتھے سمیت حملہ آور ہوئے۔
جنرل عاصم منیر کے دور میں!
ایک دفعہ فوج کسی سیاسی معاملہ میں آگے نہیں آئی۔
ایک سیاستدان نے شکایت نہیں کی کہ ہمیں فون کال آ رہی ہیں کہ فلاں پارٹی چھوڑ دو
اگر رینجرز نے خان کو گرفتار بھی کیا تو وزیر داخلہ کے حکم نامہ پر کیا۔
اس شخص کی ذات پر حملہ کیوں؟ یہ تو ارشد شریف والی ایف آئی آر میں بھی نامزد نہیں؟
خان پر حملہ سے لیکر اعظم سواتی اور شہباز گل والے واقعات تو اس سے پچھلے چیف کے دور میں ہوئے جس کو دوسری ایکسٹینشن دی جا رہی تھی۔
اس وقت آرمی چیف پر حملہ کرنا اور یوٹیوب پر ناچ ناچ کر عوام کو باتیں کرنا اس ملک کو کمزور کرنا ہے۔
تمام محب الوطن خافظ صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں۔