الحمدللہ پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام ہونیوالی جانثارانِ مصطفٰی کانفرنس ۲۰۲۱ کے کامیاب انعقاد پر تمام ذمہ داران و کارکنان کو مبارکباد۔۔
تمام ذمہ داران کی کاوشوں اور کارکنان کی محبتوں کا ممنون و مشکور۔۔
غازی ممتاز حسین قادری شہید کے عشقِ رسول ﷺ نے نوجوانوں کو مادہ پرستی سے نکال کر شاہراہِ مدینہ منورہ پر گامزن کر دیا ہے۔ غازی ممتاز حسین قادری کی نماز جنازہ میں 60 لاکھ افراد کی حاضری ان کے جذبہ عشقِ رسول ﷺ کو تاریخی سلیوٹ تھا۔
#MumtazQadriIslamicHero#MumtazQadri
@AlHakee57715191@SarwatEjaz O gaddar tum khud jo asua k masle adhe raste me chor k bhag gae or dusra yahi wo markaz ahke sunnat hai jinhe akabir ulama ne markaz ahleaunnat kaha or aae
Noorni miya
Shah sahab or bhi kai ulama hain samjhe....
تحریک صراطِ مستقیم و بزمِ حبیبی کے مدارس میں نئے تعلیمی سال کی کلاسز کا آغاز 11شوال 1441ہجری بمطابق 3جون2020 بروز بدھ کو کیا جائے گا۔
لبیک یارسول الله چاغی بلوچستان
#لبیک_یا_عمر_بن_عبدالعزیز