اور ناظرین سال 2015 سے یہ دوسری ٹوئٹری ہٹی ہے جہاں مختلف فرہنگ زیرسایہ “ سمیان “ کی فروخت جاری ہے اور قوم یوتھ جانب سے لاتعداد مرتبہ اکاؤنٹ رپورٹ بھی ہوا لیکن قافلہ منزل کی جانب بڑھتا رہا اور گزشتہ رات بابے ٹوئٹری سائیں کو مودی سرکار جانب سے مودی شان میں گستاخی پر ایک رپورٹ بھجوائی ہے اور ٹوئٹر جانب سے بذریعہ ای میل اطلاع آئی ہے جس پر مورخ اس نتیجہ پر پہنچا ہے اس بار ہٹی کا بچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے
لیکن یاد رکھیں ہٹی بے شک بند ہوجائے اڑا دی جائے مودی نیازی گولڈ سمتھیہ کی منجی میں ڈانگ پھیری جائے گی
یہ یاد ركھيےدنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں.
آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے.
امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا
(heart patients)فروخت کر رہی ہیں
لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا angioplasty (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ stent امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا cost of production صرف 3 ڈالر (روپیہ750یا850) ہے.
👇
دنیا کی سب سے زیادہ ورسٹائل دوا:
ادرک۔
یہ صرف کھانا پکانے کے لیے نہیں ہے...
یہ سادہ سا ٹکڑا آپ کی صحت کے لیے حیرت انگیز تبدیلیاں لا سکتا ہے جس کا آپ نے کبھی تصور نہیں کیا ہوگا
اپنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ادرک کو استعمال کرنے کے 8 طریقے:🧵
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
تمہارا رب اپنے اس بندے سے بہت خوش ہوتا ہے جب وہ کہتا ہے: "میرے رب! میرے گناہ معاف کر دے." رب تعالیٰ فرماتا ہے: "وہ جانتا ہے کہ میرے سوا کوئی اور گناہ معاف نہیں کرتا."
مشکوٰۃ 2434
(ترمذی 3446؛ ابوداؤد 2602)
ارشد ندیم نیزہ باز کو تو پاکستانی عوام نے سر پر بٹھا لیا
لیکن دیکھتے ہیں عوام اس پاکستانی لڑکی Emma Alam کو کتنا سراہتے اور تعریف کرتے ہیں جس نے یاداشت کے مقابلے World Memory Championship میں پوری دنیا سے آئے 300 امیدواروں کو شکست دے کر مقابلہ جیت لیا
لیکن چونکہ یہ عوام کھیل تماشہ والی چیزوں میں زیادہ خوش رہتی ہںے ۔ اس لئے اس خبر کو اہمیت نہیں دی گئی🌷💫
اکثر انصافین پوچھتے ہیں میاں محمد نوازشریف کو ووٹ کیوں دیا اور آگے ووٹ کیوں دیں گے*.....۔وجہ 👇
پاکستان میں 162 یونیورسٹیز ہیں 132 میاں نوازشریف کے دور میں بنیں، ہم نے اس لیے ن لیگ کو ووٹ دیا۔
پاکستان میں 14 ہزار کالج میاں نوازشریف دور میں بنے، اس لیے مسلم لیگ ن کو ووٹ دیا۔
پاکستان میں 28 ہزار ہائی سکول میاں نوازشریف دور میں بنے، اس لیے ووٹ دیا۔
پاکستان میں لگ بھگ 1100 بڑے ہاسپٹلز ہیں، 476 میاں نوازشریف دور میں بنے اس لیے ووٹ دیا۔
پاکستان میں18 موٹرویز ہیں سب کی سب میاں نوازشریف دور میں بنیں اس لیےووٹ دیا۔
غازی بروتھا ڈیم میاں نوازشریف نے بنایا اس لیےووٹ دیا۔
داسو کی تعمیر میاں نوازشریف نے شروع کی اس لیے ووٹ دیا تربیلا فیز 3 اورفیز 4 کی توسیع میاں نوازشریف نے کی اس لیے ووٹ دیا۔
منگلا کی توسیع میاں نواز شریف نے کی اس لیے ووٹ دیا۔
لیبیا ایٹم بم بنا کر دھماکے نہ کر سکا اقوام متحدہ نے اس کے ایٹمی پلانٹ اٹھا لیے۔ پاکستان نے ایٹم بنایا تو دھماکے کرنے کی ہمت میاں نوازشریف نے کی اس لیے ووٹ دیا۔
گروتھ ریٹ 2.3 سے 5.8 پر میاں نوازشریف لیکر گیا اس لئے ووٹ دیا۔
1 لاکھ جاب کی شرح میاں نوازشریف نے پیدا کی اس لیے ووٹ دیا۔
پاکستان کے بڑے 6 ایئرپورٹ میاں نواز شریف نے بناۓ اس لیے ووٹ دیا۔
8 ہزار اسکولز کا دانش پبلک سکول سسٹم میاں نوازشریف نے شروع کیا اس لیے ووٹ دیا۔
کچی کنال، لوہر کنا، کوہاٹ ٹنل میاں نوازشریف نے بناۓ اس لیے ووٹ دیا۔
پاکستان میں 3G اور 4G میاں نوازشریف لایا اسلئے ووٹ دیا۔ پاکستان میں 4000 ہزار IT لیبارٹریز میاں نواز شریف نے بنائیں۔ سی پیک بنایا ، گوادر بنایا، جے ایف 17 تھنڈر بنایا، الخالد ٹینک بنایا، موبائل ٹیکنالوجی لایا، نادرا بنایا، کارڈیالوجی، یورالوجی ہاسپٹل میاں نواز شریف نے بناۓ۔
بھاشا ڈیم کی زمین خرید کر فنڈ میاں نوازشریف نے جاری کئے اس لیے ووٹ دیا۔
سٹاک مارکیٹ 19 ہزار سے 58 ہزار تک میاں نوازشریف لے کر گیا اس لیے ووٹ دیا۔
ڈالر کو 117 سے 98 پر واپس میاں نوازشریف لایا اور ملک سے دہشتگردی ختم کی اس لیے ووٹ دیا۔
ملک میں پہلی بار 14 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کی اس لیے ووٹ دیا۔
70 سال سے IMF کے نیچے دبی قوم کو میاں نوازشریف سر اٹھانے کا موقع دیا،میٹرو بس میٹرو ٹرین گرین بسس سروس میاں نوازشریف نےچلائی، اس لیے ووٹ دیا۔
کیا کوئی یوتھیا بتا سکتا ہے کہ اس نے عمران نیازی کو ووٹ کیوں دیا تھا ؟؟؟ وہ ملکی تاریخ کے بلند ترین قرضے لیکر انڈہ مرغی کٹے جیسی سکیمیں لانچ کرے یا جرمنی اور جاپان کے بارڈر ملاکر دنیا کا جغرافیہ تبدیلی کرے۔ کیا نیازی کو ووٹ اس لیئے دیا تھا کہ وہ اقتدار میں آکر آسیہ ملعونہ اور شکور قادیانی کو ملک سےفرار کرائے یا پھر سال میں 12 موسموں جیسی چولیں مارے۔ ممکن ہے یوتھیوں نے نیازی کو ووٹ اس لیے دیا ہو کہ وہ توشہ خانہ کی گھڑیاں چوری کر کے بیچ دے اور ڈائمنڈ کے ہار بیچ کر اثاثے بنائے اور یہ نعرے لگائیں کہ OLX خان سب بیچ دے ؟؟؟منقول
🚨🚨اہم اعلان
آکسفورڈ کے چانسلر کا معاملہ ہو یا پھر پنجاب کی یونیورسٹیوں میں یوتھیے وائس چانسلر لگانے کا یا سرکاری محکموں میں موجود یوتھیے ایک ایک کا میں پیچھا کروں گا آپ نے میرا ساتھ دینا ہے
اب تک پی ٹی وی سے لے کر بہت سے محکموں سے ہماری نشاندہی پر یوتھیے ٹھکانے لگائے جا چکے ہیں
یہ معاشرے کا زہر اور ناسور تو انکو چھوڑا نہی جائے گا
اعلان ختم ہوا
نسیم بھائی کچھ کارنامے آپ بھول گئے ہیں۔ کووڈ کے دنوں میں ہی سعودی عرب، چین، امارات سے چار فیصد سے سات فیصد پر لیے گئے ڈالروں میں کمرشل قرض (جس کا سود اج بھی ڈالروں میں دے رہے ہیں) میں سے بزنس مینوں دوستوں کو زیرو انٹریسٹ پر تین ارب ڈالرز دیے جو زیادہ تر کاروباریوں نے امپورٹ کے نام پر اوورانوائسنگ کر کے باہر بھجوائے، ایک نے تو ان پیسوں سے جیٹ جہاز خرید کر منگوا لیا، بعض نے وہ بیکار مشینری منگوائی جو ڈبوں میں پیک رکھی ہے کیونکہ مقصد امپورٹ کے نام ڈالرز باہر بھجوانے تھے، امپورٹ جو 2018 میں 55/60 ارب ڈالرز تھی اسے 80 ارب ڈالر تک لے گے اور بیس ارب ڈالرز کے قریب کا بڑا ٹریڈ گیپ/کرنٹ اکاونٹ کا سامنا ہوا اور قرضے لینے پڑ گئے جس سے آج تک ہم ریکور نہیں کرسکے، امریکہ، چین اور سعودی عرب سے لمبی لڑائی لڑی جو پاکستان کے تاریخی طور پر اہم دوست ملک ہیں، یورپین یونین کے تیس ملکوں سے لڑائی مول لی جنہوں نے ایک ارب ڈالرز ٹیکس میں ہمارے ایکسپورٹرز کو چھوٹ دے رکھی ہے، جس ملک برطانیہ کے آپ شہری ہیں ان سے لڑائی لی اور پہلا پاکستانی وزیراعظم تھا جس نے برطانیہ کا ساڑھے تین سال دورہ نہیں کیا حالانکہ دو دفعہ کنفرم ہوا ( کسی روحانی پیر نے منع کر دیا تھا) ۔ جس بندے نے وزیراعظم بن کر دورہ برطانیہ نہیں کیا لیکن اب اس نے وہیں چانسلر لگنا ہے، بزدار جیسے بندے کو پنجاب جیسا بڑا صوبہ دیا جہاں گوگی گگا، گجر، مانیکا اور بزدار گینگز نے ات مچائی، بزدار کے دفتر کے ایک اعلی افسر نے اپنی دو بیٹیوں کی شادیوں پر بقول پرویز الہی دو ارب سلامی اکھٹی کی اور اسے پروموشن دے کر خان نے اپنا فیڈرل سیکرٹری لگایا، پنجاب میں چھ چھ سات سات چیف سیکریٹرز/آئی جی بدلے، چار سو دفعہ ڈپٹی کمشنرز/کمشنرز کے ٹرانسفرز ہوئے، کووڈ میں ایران سے آئے زائرین کا سرحد پر کورٹین نہیں ہونے دیا جس سے کووڈ زیادہ تیزی سے پھیلا، طالبان جیسے قدیم ذہینت کے لوگوں کو پاکستانیوں کا ہیرو اور رول ماڈل بنا کر پیش کیا۔ 35000 ہزار لڑاکے طالبان افغانستان سے واپس لا کر سوات بسایا، طالبان کی طرف سے لڑکیوں پر تعلیم کی پابندی کا دفاع کیا کہ یہ ان کا کلچر ہے۔ اسامہ کو شہید بنا کر پیش کیا جس سے پاکستان کے خلاف دنیا بھر میں رائے عامہ ہوئی۔ پوری دنیا سے پھڈے لڑائی اور پاکستان کو اکیلا کر کے فخریہ پوچھا کوئی ملک بچ تو نہیں گیا۔ وزیراعظم بن کر اپنے کاروباری دوستوں کو 250 ارب GIDC کا اکھٹا کیا گیا پیسہ معاف کیا ۔۔ فہرست طویل ہے جگہ کم ہے۔ ملک ریاض کے فنڈز ، ہیرے جواہرات کی انگوٹھیاں یا توشہ خانے کی لوٹ مار اور گھڑیوں کی دوبئی میں خریدوفروخت کا ذکر اچھا نہیں لگتا لہذا رہنے دیں لیکن میں پھر بھی اس حق میں ہوں عمران خان اکسفورڈ یونیسورسٹی کا چانسلر بنے تاکہ گوروں کو بھی پتہ چلے انہوں نے اکسفورڈ یونیورسٹی میں سے بڑی محنت بعد جو پروڈکٹ تیار کر کے پاکستان بھیجی تھی کچھ اس کا ذائقہ وہ بھی زرا چکھیں۔ 😎
#OxfordChancellor #ImranKhanForChancellor
@Rafi_Shaair میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ ایک ہے نہ اس کا کوئی شریک ہے نہ اس کا کوئی ہمسر اور ساری عبادتیں اللہ ہی کے لیے ہیں ۔۔ اور محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کا اخری نبی اور پیغمبر ہے ۔
تم اپنا عقیدہ مظبوطی سے تھامو اور میں اپنے عقیدے پہ ڈٹا ہوں۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے:
“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ”
اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔
(جامع ترمذی ،۳۵۲۴)
برص ایک جِلدی بیماری ہے، جس میں جِلدکے میلانن (Melanin) غائب ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ میلانن وہ پِگمنٹس(Pigments)ہیں، جن کی وجہ سے جِلد میں رنگت پائی جاتی ہے۔ اس مرض میںخلیے کے پِگمنٹس ختم جاتے ہیں یا پھر مزید بننا رُک جاتے ہیں۔ عام طور پر برص کی ابتدا ایک چھوٹے سفیدی مائل دھبّےسے ہوتی ہے۔
بعد ازاں یہ داغ یا دھبّے آہستہ آہستہ پورےجسم پر پھیلتےچلے جاتے ہیں،جس کے نتیجے میں مریض سخت ذہنی تنائو اور الجھاؤ کا شکار ہوجاتا ہے۔ برص سے جسم کا کوئی بھی حصّہ متاثر ہو سکتا ہے۔ تاہم، یہ دھبّے اکثر ان جگہوں پر ظاہر ہوتے ہیں، جہاں سورج کی شعائیں براہِ راست پڑتی ہوں۔ مثلاً ہاتھ، کہنی، پاؤں، ہونٹ اور گردن وغیرہ۔برص کو عام طور پر تین بنیادی اقسام میں منقسم کیا جاتا ہے۔پہلی قسم، Focal vitiligo کہلاتی ہے۔
اس میں برص کے دھبّے جسم کے ایک مخصوص حصّے پر ظاہر ہوتے ہیں۔دوسری قسم،Segmental vitiligo ہے،جس میں سفیدی مائل دھبّےصرف جسم کے ایک حصّے کو نشانہ بناتے ہیں ،جب کہ Generalized vitiligoمیں پورےجسم پرسفید دھبّے نمایاں ہوجاتے ہیں۔ ویسے تو برص کا عارضہ لاحق ہونے میں عُمر اور جنس کی کوئی قید نہیں،لیکن اکثریہ مرض20سے30سال کی عُمر میں اپنا شکار بناتا ہے۔ نیز، ہر نسل کےافراد اس سےمتا ثر ہو سکتے ہیں ۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق ہماری آبادی کے لگ بھگ 1سے2 فی صد افراد اس عارضے میں مبتلا ہیں۔
برص لاحق ہونے کی اصل وجہ کیا ہے؟ ماہرین تاحال کسی حتمی نتیجے تک نہیں پہنچ سکے۔تاہم ، اب تک کی جانے والی مختلف تحقیقات نے یہ ثابت کیا ہے کہ برص آٹوامیون سسٹم میں خرابی کےباعث لاحق ہوتا ہے، جس کے سبب جسم کی قوّتِ مدافعت کے عناصر جراثیم پرحملہ کرنے کی بجائے جسم کے دفاعی خلیوں ہی کو تباہ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ ویسے یہ بیماری زیادہ تر اُن افراد کو متاثر کرتی ہے، جن کی قوّتِ مدافعت کم زور ہویا جو تھائی رائیڈ ڈیزیز(Thyroid Disease)کا شکار ہوں۔علاوہ ازیں، بعض کیسز میں برص کی وجہ موروثیت بھی ہے۔
بہرحال، اب تک ہونے والی کوئی بھی تحقیق یہ ثابت کرنے سے قاصر ہے کہ مرض لاحق ہونے کی حتمی وجہ کیا ہے،جب کہ ایسا کوئی طریقۂ تشخیص بھی دریافت نہیں کیا جاسکا ، جس کی بدولت یہ معلوم ہوسکے کہ آیا برص کا داغ یا دھبّا مزیدپھیلےگا یا پھر ایک ہی جگہ پر رہے گا۔برص ہرگز تکلیف دہ مرض نہیں، البتہ اس کے ذہنی اور نفسیاتی اثرات ضرور مرتّب ہوتے ہیں۔عام طور پرمرض کی تشخیص طبّی معائنے(Clinical Examination) کے ذریعے کی جاتی ہے۔ واضح رہے کہ ہر سفیدداغ یا دھبّا برص کا نہیں،کیوں کہ چند اور جِلدی امراض کی ابتدا بھی سفید دھبّوں ہی سے ہوتی ہے۔جیسےPityriasis alba اورTinea versicolor۔
بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میںبرص سے متعلق کئی ایسے تصوّرات پائے جاتے ہیں، جن کا حقیقت سے دور پرے کا بھی تعلق نہیں۔ جیسےبعض افراد کا ماننا ہے کہ یہ مرض لاعلاج ہے،جو درست نہیں ۔یہ بات ذہن نشین کرلیں کہ جدید طریقۂ علاج کی بدولت یہ قابلِ علاج مرض ہے اور برص کے زیادہ تر مریضوں کو علا ج کے اچھے نتا ئج ملتے ہیں۔ اسی طرح یہ کہنا کہ مرض سے شفا کے لیےاستعمال کی جانے والی ایک مخصوص دواجگر متاثر کرتی ہے، اس میں بھی قطعاً کوئی صداقت نہیں۔
بعض افراد کے مطابق برص لاحق ہونے کا سبب مچھلی کھانے کے بعد دودھ کا استعمال ہے، تو یہ بھی درست نہیں۔ ماضی کی نسبت اب برص کے کئی جدید طریقۂ علاج مستعمل ہیں۔جیسےUVB Narrow Band Therapy،دورِحاضر کا ایک جد یدطریقۂ علا ج ہے، جو طبّی اعتبار سےخاصا مؤثر اور سو فی صد مثبت نتائج کا حامل ہے، جب کہ ہر طرح کے مضر اثرات سے بھی پاک ہے۔
اس میں کسی قسم کی دوا استعمال نہیں کی جاتی کہ یہ ایک فوٹو تھراپی مشین ہےاور اس کا استعمال اس قدر سہل ہے کہ گھر میں بھی باآسانی کیا جاسکتا ہے۔ اسی طرح بعض کیسز میں سرجیکل ٹریٹ منٹ(Surgical Treatment) بھی تجویز کیا جاتا ہے۔
اس طریقۂ علاج میں Autologous Skin Grafts کے ذریعے ماہرمعالج متاثرہ فرد ہی کے جسم سے صحیح جِلد کا کچھ حصّہ لے کر سفید دھبّے کی پیو ند کاری کرتا ہے۔علاوہ ازیں، ایک اورطریقۂ علاجAutologous Melanocyte Transplant ہے،جس میں معالج مریض کی جِلدکے نارمل پِگمنٹ کا نمونہ حاصل کرکے لیبارٹری ڈش(Laboratory Dish)میں محفوظ کرتا ہے،تاکہ اس میںSpecial Cell Culture Solutionڈال کر Melanocytesکی افزایش کی جاسکے اور پھر مطلوبہ نتائج کے بعد اسے سفید دھبّوں میں داخل(inject)کیا جاتا ہے،جس سے سفید دھبّے ٹھیک ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔واضح رہے کہ یہ طریقۂ علاج دُنیا بھر کے بہت کم طبّی اداروں میں دستیاب ہوتا ہے.