اراکینِ رابطہ کمیٹی کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل سے ملاقات کی۔ اور ان کو ایم کیو ایم کی جانب سے 20 اکتوبر بروز جمعہ کو فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی ریلی میں شرکت کا دعوت نامہ پیش کیا۔
#LetsUniteForAlAqsa#Palestine#PalestinianLivesMatter#MQMPakistan
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان @Conv_KMS کی رکن رابطہ کمیٹی و سابق وفاقی وزیر @SyedAminulHaque واراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ اورنگی ٹاٶن آفس آمد
اورنگی ٹاٶن آرگناٸزر واراکین کمیٹی اور ذمہ داران و کارکنان کو15اکتوبر کے کامیاب جلسہ کی مبارکباد دی اور مٹھاٸی تقسیم کی
@KamalMQM
رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان و سابق وفاقی وزیر امین الحق کا مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد سے ٹیلیفونک رابطہ۔دونوں رہنماؤں کا فلسطین میں جاری اسرائلی جارحیت پر تشویش کا اظہارجمعہ کو شاہراہ فیصل پر ہونے والے فلسطین یکجہتی ریلی میں شرکت کی دعوت۔ #LetsUniteForAlAqsa
دارالعلوم مجددیہ نعیمہ کے سربراہ مفتی جان محمد نعیمی دامن برکاتم عالیہ سے ملاقات ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والی یکجہتی فلسطین ریلی میں شرکت کی دعوت
#LetsUniteForAlAqsa