اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ
جتنےبھی دل
جتنےبھی صبر
جتنی بھی آنکھیں
جتنےبھی آنسو
جتنی بھی التجائیں
جتنی بھی امیدیں
جتنےبھی یقین
تیرےکُن کےمنتظر ہیں میرےاللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دےسب کے دلوں کو مطمئن کردےنظرِ رحمت فرما دے سب پر
آمین ثم آمین
#قومی_زبان#صباح_الخير
مخلوق کب تک کرے تجھ سے یک طرفہ التجائیں
اب تو کن فرما دے ، منتظر ہیں غم کے مارے اللہ
اے مالک کُن فیکون
جتنے بھی مسلمان تیرے کُن کے منتظر ہیں
یا اللہﷻ سب کےحق میں بہترین فیصلے فرما دے 🙏
آمین یا مجیب الدعوات 🤲
#قومی_زبان#صباح_الخير
تیری بانہوں کی پناہ ملے تو سکون آ جائے، 🫂❤️
تیری پیشانی کی محبت دل کو چھو جائے۔ 🥺✨
یوں ہی ساتھ رہنا عمر بھر میرے ہمسفر، 🌹💞
تیرا قرب ملے تو ــــ ہر غم بھول جائے۔ ❤️🥀
#قومی_زبان
قاصد میں جی رھا ہوں تم اُن کو بتا کے آنا۔
بِن اُن کے مُسَرَّت میں ھوں اُن کو بتاکے آنا۔
ھم ہی وہی چراغ ھیں جس سےمحبت کرتےھیں افراد،
تمہیں کیامعلوم کہ ھم کیسےگزارتےھیں دن و رات،
تم نےحقیرجان کر اسےبجھادیا،
وہی چراغ جلتاتوروشنی ھوتی،
زرق برق،
#قومی_زبان