بصد احترام خالد مقبول صدیقی بھائی آپ کو یاد دلانا تھا، عید ختم ہو گئی ہے اور عید والے دن بھی دو معصوم لوگوں کو قتل کر دیا گیا۔ اب تک ۶۲ لوگ اسٹریٹ کرائم میں قتل کر دئیے گئے ہیں۔ دیکھنا ہے آپ کیا کرنے جا رہے ہیں۔ آپ کے بیان کے مطابق عید کے بعد پرانی والی ایم کیو ایم ان معملات پر شاید کچھ کرے گی یا آج کی ایم کیو ایم خاموش تماشائی بنی رہے گی@KMSMQM@KamalMQM@DFSMQM
واہ واہ واہ واہ
کیا اسرائیل کو نقصان پہنچایا سالے اس اسرائیل کی سات پشتیں بھی یاد کرئینگی
شرم نہیں آتی بیغیرتوں کو غریبوں کا نقصان کرتے ہوں
اسرائیل کو کیا نقصان
💢 جتنے بھی لوگ ایم کیو ایم بہادرآباد ( MQM-P) میں بیٹھے ہیں، یہ شہیدوں کے خون سے غداری کرنے والے ہیں۔ اِنہوں نے بار بار قرآن پر وفاداری کا حلف ہی نہیں توڑا بلکہ حلف توڑ کر یہ منکرینِ خدا بنے ہیں۔ اِن کے ساتھ شامل ہونے والا کبھی حلالی نہیں ہوسکتا۔ یاد رکھیے💢
بانی و قائدِتحریک جناب الطاف حسین
9 اپریل 2024
کراچی میں شہریوں کے ہاتھوں ڈاکوؤں کا قتل بالکل برداشت نہیں کیا جائیگا۔ لوٹ مار کے دوران عدم تعاون کرنے اور مزاحمت کر کے ڈاکووں کو قتل کرنے والے عام شہریوں سے آہنی ہاتھ سے نمٹا جائے گا۔
سندھ حکومت اور رینجرز ترجمان کا مشترکہ اعلامیہ
الطاف حسین بھائی کے چیپڑ کو بند کرنے کی کوشِش اور سازش والوں کسطرح سے ان بچوں کے دلوں سے بھائی کی محبت کو نکالوں گے یہ تو نسل در نسل منتقل ہورہی ہے تمام دنیا بھر میں بانی و قائد تحریک الطاف حسین بھائی کے چاہنے والوں کو بہت بہت عید مبارک @AltafHussain_90@OfficialMqm
25 ہزار ارب روپے ٹیکس ریکوری سے FBR کو عدالتوں نے روکا ھوا ہے جو 9 ارب ڈالر بنتے ہیں۔
🚥🚦پاکستان میں ہر کسی کو کرپٹ اور چور کہا جاتا ہے۔
⁉️25 ہزار ارب کی ریکوری روکنے والے جج سب سے زیادہ بڑے بے ایمان ہیں؟؟
گزشتہ دنوں فوجی جوانوں جذبات میں آکر پولیس اسٹیشن پر حملہ کر کے تمام عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا
ہمارے جوان ہمیشہ جذبات میں نہیں آتے
کبھی جذبات کو سائڈ رکھ کر ہتھیار بھی ڈال دیتے ہیں
#PakistanUnderFascism#سانحہ_بہاولنگر
موکش امبانی سے سوال ہو کہ کیا واقعی آپ اپنے بیٹے کے شادی میں عمران خان کو مدعو کرنا چاہتے تھے؟
موکش امبانی نے ایسا جواب دیا کہ سب حیران ہوگئے۔ 👇
📍کئی مرتبہ میری ملاقات عمران خان سے ہوٹلوں میں ہو چکی تھی۔ میں جب بھی عمران خان کو دیکھتا تھا اس کے ساتھ نئی لڑکی ہوتی تھی۔ میں حیران ہو جاتا تھا کہ میں ہندو ہو کر زنا نہیں کرتا اور یہ مسلمان ہو کر روزانہ نئی نئی لڑکیاں لا کر زنا کرتا ہے، مجھے اس وقت عمران خان سے نفرت ہوگئی ۔
📍ایک مرتبہ عمران نے مجھے کہا کہ میری ہسپتال کے لئے چندہ دو۔ میں نے اسکو صاف انکار کیا کہ ایک پاپی کو میں چندہ نہیں دے سکتا تم میرے سامنے لڑکیوں کو لے کر آتے ہو۔ عمران نے جواب میں کہا کہ لڑکی اور جوا تو میرا مشغلہ ہے۔
ایسے شخص کو شادی میں دعوت دینا توہین سمجھتا ہوں۔ مجھے تو پاکستانی عوام پر افسوس ہے کہ اسکو وزیراعظم بنایا تھا۔ موکش امبانی
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون 😭💔
کراچی کا ایک اور شہری سفاک ڈکیتوں کی بربریت کا شکار ہوگیا, گلشن چورنگی پر واقع چیز پر کیش لینے کیلئیے فلیٹ سے نیچے اترنے والا شہری تراب زیدی اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کے دوران ڈکیتوں کی سفاکیت کا شکار ہوگیا, گھر سے عیدی کیلئیے کیش نکالنے کا بول کر نکلنے والا تراب گھر کو نا لوٹ سکا, بیوی اور بچے تراب کی راہ تکتے رہے گئے, پروردگار مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ #lawaris_karachi #bananarepublic #SindhPolice #Pakaykdako #karachi #youth
‼️ڈکیت پکڑو مہم ‼️
karachi Walon 😡
Face clear hein in dono k
Ziyada se ziyada share karein post ko ta k pakre jaye
Landhi 5 Area 36/b
#karachi#LiftBanOnAltafHussain
📌کراچی: CTD کی ایک اور شارٹ ٹرم کڈنیپنگ۔2 لاکھ تاوان لیکر شہری کو رہا کر دیا۔اگر کراچی کا جوان قاتلوں اور ڈیکیتوں سے بچ جائے تو اداروں سے کیسے بچے؟؟
📌شہری عاطف اسلم کو گلشن اقبال اردو سائنس یونیورسٹی کے سامنے سے اغوا کیا گیا۔ پولیس موبائل میں سوار سادہ لباس افراد نے گھسیٹ کر گاڑی میں ڈالا،ہتھکڑی لگائی،نا معلوم جگہ پر حراست میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور 15 لاکھ تاوان طلب کیاگیا۔اہلکاروں نے بہیمانہ تشدد کر کے عاطف اسلم کی ساری انگلیوں کے نشانات بھی لے لئے۔
📌عاطف اسلم نےپولیس کے مظالم سے بچنے کیلئے پانچ لاکھ روپے دینے کی حامی بھر لی۔اہلکاروں نےATMلے جا کر2 لاکھ لئے اور بقايا رقم بعد میں دینے کی شرط پر رہا کیا۔رہا ہونے کے بعد کار کی جیو فیننسنگ کروائی تو پتا چلا سی ٹی ڈی سول لائیز میں رکھا گیا تھا۔اب بقايا رقم لینے کیلئےفون پر دوبارہ اغوا کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔عاطم اسلم ٹریولنگ اور اسٹوڈنٹ ویزا کا کام کرتے ہیں اور اِن کی جان کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
📌ہمیں نہیں پتہ کہ شکائت ڈاکوؤں کی سرپرست PPP حکومت کےپاس لے جانی ہے،یا MQM-P کے دہشتگردوں کےپاس ،یا پھر پولیس حکام کے بھتہ خور پیٹی بند بھائیوں کےپاس۔ لیکن اتنا جانتے ہیں کہ کچھ صحافی بھائی کراچی میں مظالم پر مسلسل آواز اٹھارہے ہیں۔ ہم اُن صحافیوں کو ٹیگ کررہے ہیں۔ برائے مہربانی مدد کیجیے۔اگر کوئی حق گو صحافی ٹیگ ہونے سے رہ گیا ہو تو پیشگی معذرت🙏
@NoumanRizvi76@s_faisalhussain
@JavedMonis
@junaidraza01
Never thought,
I would be a part along with Millions of other #Canadian and #American fellows of this Historical complete #SolarEclipse2024 , right here in #Montreal#Canada
Good God, what a sight!
How dark spread through shady sun light.