إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ناظم آباد گلبہار سیکٹر کے وفا پرستوں نے
سانحہ حیدرآباد 30 ستمبر کے شہداء کے لیے دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی کی ۔۔
⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️
#سانحہ_حیدرآباد_30ستمبر
30 ستمبر 1988 سانحۂ حیدرآباد کے شہداء کو سلام۔
حیدرآباد کی سڑکوں پر بہنے والا خون اور اُس المناک دن کی تلخ یادیں آج بھی تاریخ کے صفحات پر نقش ہیں۔ دہائیاں گزر گئیں، مگر شہداء کی یاد اور انصاف کے منتظر سوالات آج بھی زندہ ہیں
#سانحہ_حیدرآباد_30ستمبر
#سانحہ_حیدرآباد_30ستمبر
ایک خونی رات
ہم اسکا تم سے حساب لینگے!!
یہ ہجرتوں کا صلہ جو قدم قدم دیا گیا ہے
شرافتوں کا رفاقتوں کا جو خراج ہم کو مل رہا ہے
لہو جو سڑکوں پر بہہ رہا ہے یہ سارے قرضے اتار دینگے
ہم اسکا تم سے حساب لینگے ہم اسکا تم سے حساب لینگے
ستمبر 1988 کے حیدرآباد سانحہ کے شہداء کو سلام وہ معصوم جانیں جو درندگی کی نذر ہوئیں آج بھی یاد ہیں۔ قاتلوں کی رہائی اور انصاف کا دفن ہونا ایک ایسا زخم ہے جو کبھی نہیں بھرے گا۔ اس ظلم پر پردہ ڈالنے اور پیپلز پارٹی کے کردار کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا
#سانحہ_حیدرآباد_30ستمبر
#سانحہ_حیدرآباد_30ستمبر
30 ستمبر 1988 کے حیدرآباد سانحہ کے شہداء کو سلام وہ معصوم جانیں جو درندگی کی نذر ہوئیں آج بھی یاد ہیں۔ قاتلوں کی رہائی اور انصاف کا دفن ہونا ایک ایسا زخم ہے جو کبھی نہیں بھرے گا۔ اس ظلم پر پردہ ڈالنے اور پیپلز پارٹی کے کردار کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا