کھری بات: مجھے کہنے میں کوئی ڈرنہں زرداری کو باجوہ نے تھپکی دے کرکھڑا کیا کہ حمزہ کو نہیں ہٹانا ورنہ نون لیگ/ شریف بھاگنے کو تی��ر تھے اندر کے لوگ کہ رہے ہیں خوابوں خیالوں کا محل اور بلوکو PM بنوانے کا خواب چکنا چورہوگیا.ملک کا بیڑا غرق کرنے والا تھا مگربہت دیر ہو گئی- الله کی پکڑ
جب ملک اندرونی جنگ کی وجہ سے تقسیم ہو چکا ہو ساری قوت کس کو اقتدار میں رکھنا کس کو نکالنا کس کو اقتدار میں آنے سے روکنے میں لگی ہوگی تو دشمن حملہ آور ہوتا ہے جیسا آج کراچی یونیورسٹی میں ہمارے عزیز از جان چینی مہمانان کے خلاف ہوا خدارا پاکستان کو متحد کریں تقسیم نہ کریں
اللہ سے خصوصی دعا ہے کہ اس آخری عشرے کے صدقے ہمارے وہ سارے گناہ معاف فرما دے جسکی وجہ سے ایسے حکمران ہم پر مسلط ہو گئے ہیں۔ اور پاکستان پر اپنا خصوصی کرم فرمائے آمی��۔
اب تشویش عام پاکستانیوں سے نکل کر انگنت قابل فخر سابق فوجیوں میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ہے لیفٹینینٹ جنرل نعیم خالد لودھی لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم ائیرمارشل شاہد لطیف میجر جنرل ہارون اسلم طاہر جیسی سیکڑوں قابل فخرشخصیات پوری قوت سے اپنی پریشانی کا اظہار کررہے ہیں