@karachirea@SajidFa76895081 اللہ تعالٰی ڈاکٹر حسن ظفر عارف شہید کے درجات بلند فرمائے اور ان کے قاتلوں کو جہنم کے بدترین طبق میں بدترین عذاب سے دو چار فرمائے آمین ❤️
اپنے دور طالبعلمی میں ان سے اچھا استاد نہیں دیکھا
Who Killed Benazir?
مشتبہ کون؟
الزامات کس پر؟
پرویزمشرف کے آصف زرداری پر سنگین الزامات۔ لیکن کیا زرداری نے ان الزامات کا جواب دیا؟
#BenazirBhutto
https://t.co/mLXFuyFyJI
A pivotal moment in political history. On Jan2, 92 Altaf Hussain delivered message to followers & workers at Karachi Airport bfr departing for London. His insightful words resonate with determination & resilience, lays the foundation for a unified struggle
https://t.co/C4xk0RAxRT
اڈیالہ جیل میں عمران خان کے مشقتی کا نام محمد افضال تھا۔ یہ وہ شخص ہے جو کئی ماہ تک عمران خان کو دن میں تین مرتبہ کھانا پہنچانے پر مامور تھا۔ اسے سخت آرڈر تھا کہ نہ تو عمران خان کے ساتھ زیادہ بات کرنی ہے اور نہ ہی کوئی باہر کی خبر دینی ہے۔ افضال چپ چاپ خان کے کے کمرے تک جاتا، سلام کرتا، عمران خان اس کا حال احوال پوچھتا، افضال سر جھکا کر جواب دیتا، کھانا رکھتا اور واپس چلا جاتا۔
افضال کے دل میں عمران خان کیلئے عزت تھی اور یہ عمران خان بھی اچھی طرح جانتا تھا۔ پچھلے مہینے جب عمران خان سے مشقتی کی سہولت واپس لے لی گئی، بجلی بند کردی گئی تو افضال کو تین ہفتے کیلئے سنٹرل جیل لاہور ٹرانسفر کردیا گیا۔
پچھلے ہفتے افضال کو واپس اڈیالہ بھیج دیا گیا اور اس کی عمران خان کے مشقتی کی ڈیوٹی بھی بحال کردی گئی۔
پچھلے ہفتے جمعرات کے دن جب افضال ایک مہینے بعد عمران خان کو کھانا دینے آیا تو عمران خان اس کی شکل دیکھ کر سمجھ گیا کہ اس کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔ آنکھیں سرخ، ناک سوجی ہوئی، آواز بھرائی ہوئی ۔
خان نے پوچھا کہ کیا مسئلہ ہوا؟
افضال نے جواب دیا: پچھلے چار ہفتے سے لاہور میں ڈیوٹی دے رہا تھا جہاں سموگ کی وجہ سے سانس کی تکلیف میں مبتلا ہوگیا ہوں۔ سارا لاہور شدید عذاب میں مبتلا ہے۔
یہ سن کر عمران خان نے سٹیل کا گلاس اٹھایا جس میں پانی رکھا تھا۔ اس پانی پر کچھ پڑھ کر پھونکا، پھر اپنا لعاب مبارک اس پانی میں ملایا اور افضال سے کہا کہ باہر جاؤ اور جنوب مشرق کی جانب اس پانی کو ہوا میں اچھال دو۔
افضال حیران تو ہوا لیکن اس نے باہر جا کر ایسا ہی کیا۔ اگلے دن اخبارات میں خبر آگئی کہ لاہور سے سموگ راتوں رات ختم ہوگئی۔
محکمہ موسمیات والے بھی حیران، ماحولیات کی وزارت بھی حیران کہ یہ سب اچانک کیسے ہوا؟
افضال خاموشی سے سب کے تبصرے سن رہا تھا اور مسکرا رہا تھا۔ وہ جانتا تھا کہ سموگ ختم کرنے میں اللہ کے ایک برگزیدہ بندے کی کرامت ہے۔
پس تحریر: یہ پوسٹ پڑھ کر اگر آپ کے پچھواڑے سے سیار رنگ کا دھواں نکلے تو اس کی وجہ سموگ نہیں بلکہ آپ کے اندر کے پٹواری کا بغض ہوگا!!!
@HarmeetSinghPk@SaeedaQazi خانسانپ بہت معصوم نہیں بڑے احمق ہیں جو ایسا سوال کررہے ہیں۔
کیا کہیں حملہ کرنے کیلئے ٹینک پر بیٹھنا ضروری ہے؟ یاسمین راشد کی ویڈیوز موجود ہیں جن میں وہ حملہ آوروں کی رہنمائی کرتی نظر آرہی ہیں۔
جب کیا ہے تو بہادروں کی طرح اس پر ڈٹ بھی جائیں ورنہ میدان چھوڑدیں۔
@husainhaqqani عبدالسلام قادیانی ہے جسے آپ زبردستی مسلمان قرار دے رہے ہیں جبکہ اسکے نزدیک آپ ہی غیرمسلم ہیں۔ قادیانی عقیدے کے مطابق ہر وہ شخص جو مرزا پر ایمان نہیں لایا مسلمان نہیں، شک ہے تو چیک کرلیجئے گا۔
آزاد خیالی آپکے ایمان سے زیادہ قیمتی تو نہیں، اور آزادخیالی بھی وہ جو اغلاط پر مبنی ہو۔
عمران خان موروثی سیاست کی مخالفت کرتے ہیں لیکن یہ مخالفت صرف عوام کو بیوقوف بنانےکیلئے ہے۔بشریٰ بی بی کی سیاست سب کے سامنے ہے۔ الطاف حسین نے اپنی صاحبزادی کے سیاست میں آنے کی سختی سے تردید کرکے ثابت کیا کہ وہ جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں
#AltafHussain#MQM#pti
https://t.co/C4C56V7WOY