رشوت میں حصہ کیوں نہیں دیتے؟ رمضان کے مہینے میں طورخم بارڈر پر ایف آئی اے اور ایف سی والے آپس میں لڑ رہے ہیں کیونکہ امیگریشن والے ایف سی کو حصہ نہیں دیتے ۔ فارم 47 پر کمائی کی جھوٹی سچی خبروں اور مختلف سیاستدانوں کے بیانات نے رشوت خوری کے رحجان میں مزید اضافہ کر دیا ہے
I dedicate this victory to innocent people of Palestine 🇵🇸 May peace be prevail all over the world 😇 Special thanks to @babarazam258 for the bat always proved lucky for me 😊
#INDvAUS#WorldCup#CWC23Final#ViratKohli
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.....
فلسطین اسرائیلی فوجیوں سے گھرا ہوا ہے..اسرائیل غصے میں ہے کیونکہ ترکی میں ktt oki نے اسرائیل کو گھیرے میں لے لیا، انہوں نے غزہ پر زمینی حملہ کیا... حزب اللہ کے رہنما سید حسن نصر اللہ نے تمام مسلمانوں سے کہا کہ وہ سورہ البقرہ کی آیات 26-27 پڑھیں۔ سورہ یونس آیت نمبر 85، 86,88
آج رات.. اسے پھیلا دیں.. تاکہ اسرائیل تباہ ہو جائے.. آگے تمام مسلمانوں کو.. کو ذبح ہونے کے انتظار میں گھیر لیا گیا ہے.. حالات بہت خوفناک ہیں .. بس یہی ہمارا جہاد ہے .... دوستوں سے بہت مدد طلب کریں ، اسے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں .... لبیک اللہ تعالٰی لبیک ... دوستوں سے بہت مدد کی درخواست ہے ، اسے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں ممکن حد تک
: اسرائیل 24 گھنٹے کے اندر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ فلسطین کے لیے درج ذیل آیات کو پڑھنا بند نہ کریں۔
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ۔ برائے مہربانی اس خبر کو تمام مسلمانوں تک پہنچائیں!!!
استغفراللہ ......... 3x، پھر پڑھیں:
*حسبی اللہ و نعم الوکیل 7 مرتبہ ........
یہاں تک کہ اگر آپ اسے نہیں پڑھتے ہیں، تو براہ کرم اس پیغام کو آگے بھیج دیں۔
پڑھنے کے بعد اب آگے۔ چند منٹوں میں لاکھوں لوگ پڑھ لیں گے۔ براہ کرم ساتھی اسلام کو آگے بڑھائیں ... یا اسے تمام ساتھی مسلمانوں تک پھیلائیں ... اللہ اکبر
"ہماری سپانسر شدہ بغاوت کامیاب تو رہی کیونکہ پاکستان اب ہمارا یوکرین جنگ میں اتحادی ہے، یوکرین کو ہتھیار بھیج رہا ہے لیکن اس کی قیمت یہ ہے کہ 23 کروڑ کے ملک کو ہم نے ایک آمرانہ ٹیل سپن میں جھونک دیا ہے"
#سائفر_ایک_حقیقت#Cypher
The evidence is as compelling as Hunter Biden’s bank statement, the US told Pakistan ‘get rid of Imran Khan or it gets tough. The chiselling crooks of the Biden Crime Family and killing Niger Follow @MoatsTV#Biden#ImranKhan#Niger https://t.co/qHz1hW1Aot
خان صاحب کے دورِ حکومت میں ہم کراچی کی کھٹارا بس اور بھارت کے جدید ریلوے نظام کا موازنہ کرنے پر غدار قرار دئیے جاتے تھے۔۔۔
آج واہگہ بارڈر کی خالی تصویریں لگانا، پاکستان کا یوم آزادی نہ منانا، پاکستانی پاسپورٹ پھاڑنا اور پاکستانی پرچم پر پی ٹی آئی پرچم کو ترجیح دینا غداری نہیں؟
اس دفعہ ایک سیویلین وزیر اعظم کو سزا دلوانے میں آپ کا بھی بھرپور حصہ تھا ، نہ صرف آپ کا بلکہ وارث میر صاحب کے ایک وارث اور آپ کے بھائی عظیم صحافی عامر میر کا بھی ، یہ سنگ ملامت تاریخ آپ کے بھی نام کرے گی ۔
یہ ہیں وہ بدنصیب پاکستانی ، جو اپنے چور وزیراعظم کے شر سے بچنے کے لئے مجبوراً اپنی فیملی کو چھوڑ چھاڑ کے باہر نکلے اور لقمہ اجل بن گئے
انکا قاتل کون ہے۔؟