My sister scored a first-class master's as a Developing Solutions Scholar. Her husband and baba remained her pillars of strength. One provided quality education despite limited means, and the other ensured comfort and supported her dreams. Strong men make strong women.
علیمہ خان تو برطانیہ اور امریکہ کی عدالتوں کی بات کر رہی ہیں، میں تو کہتا ہوں امریکہ، برطانیہ کیا ، دنیا کے جس ملک کی بھی کورٹ اسکو سنوائی کے لئے منظور کر لے وہیں چلنے دیں۔۔۔اچھا رونق میلا رہے گا۔۔بھلے کینیا یا سینیگال کی عدالت ہو۔۔۔سالی۔۔۔
حد ہو گئی
انکی تو بات ہو گئی ہے
کہ وہ انکو مشکلوں سے نکال کر
چوتھی دفعہ وزیراعظم بنائیں گے
یہ عوام کو کیا مشکلات سے نکالے
گا جو خود اسٹیبلشمنٹ کا محتاج ہو
آپ کسی روڈ پر گاڑیوں کا رش، کسی مارکیٹ میں کھوے سے کھوا چلتا اور کسی فوڈ پوائنٹ پر لگی قطاریں دیکھ کر یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ کہاں ہے مہنگائی؟ کون کہتا ہے کہ مہنگائی ہے؟
مہنگائی دیکھنی ہے تو سفید پوشوں کے محلوں میں آئیں جہاں ایک ضرورت پوری ہوتی ہے تو دس ادھوری رہ جاتی ہیں۔
ہر شخص کہہ رہا ہے کہ نواز شریف عمران خان بلاول بھٹو کی تقاریر سنیں تو صرف بلاول کی تقریر میں کچھ مقصد ہوتا ہے پروگرام ہوتا ہے ۔ پتا چلتا ہے کہ ایک لیڈر بول رہا ہے ۔
’’پاکستان کی سیاست عمران خان کے عضو تناسل کے گرد گھوم رہی ہے‘‘
گذشتہ چوبیس گھنٹے میں ذہنی معذور یوتھیوں کا یہ کمنٹ کم از کم اڑھائی سو مرتبہ ہائیڈ اور ڈلیٹ کیا۔
باجوہ صاحب! کن باندروں کے ہاتھ میں پانچویں پشت کی ماچس دی آپ نے؟
😡
مانیکا نے جو اپنے ملازم لطیف کو بھی گواہ بنا لیا ہے اس سے بڑی زیادتی کوی نہیں ہو سکتی۔ اب عدالت میں بلاوجہ بحث ہوگی کہ لطیف نے کیسے عمران خان کو نکالا،وہ شرافت سے گھر سے نکل گیا یا دست درازی بھی ہوی وغیرہ۔
اصل جھگڑا تو نکاح کی تاریخ کا ہے۔گھر سے نکالنے کا اس جھگڑے سے کیا تعلق؟