جن لوگوں کو ریاست تعلیم نہ دے سکی، نوکریاں نہیں دے سکی، زندگی گزارنے کی آزادی نہیں دے سکی ان کی عزت نہیں کر سکتے تو کم ازکم گالیاں نہ نکالیں، ان جفاکش پاکستانیوں کو جنہوں نے بے انتہا محنت سے خود کو دنیا میں منوایا ان کو سلام!! بیرون ملک ہر پاکستانی اور کشمیری کی کہانی محنت، صلاحیت، خاندان سے محبت کی کہانی ہے ان ہیروز کو ولن بنانے والوں کوئ ملک کی خدمت نہیں کر رہے!! #SalutetoOverseasPakistanis
محترم @KhawajaMAsif صاحب آپکا راولاکوٹ اور میرپور کے کشمیریوں کے بارے میں بیان بالکل حقائق کے منافی ہے۔ آزاد کشمیر کے جو علاقے پاکستان کے جن جن علاقوں کے قریب واقع ہیں وہاں انہی پاکستانی علاقوں کی زبانوں کا رنگ اور ثقافت غالب نظر آتے ہیں۔ سات دہائیوں سے خونی لکیر نے صرف آر پار کے کشمیریوں کو تقسیم نہیں کیا بلکہ ثقافتوں کو بھی تقسیم و تبدیل کر کے رکھ دیا۔
ریاست کشمیر جس کا تقسیم برصغیر سے پہلے رقبہ 84470 مربع میل بنتا ہے ایک اکائی کے طور پر پاکستان کے قیام سے دہائیاں پہلے موجود تھی۔ راولاکوٹ بھی اسی میں تھا اور میرپور بھی اسی کا حصہ تھا۔
اور جو بندہ آپکے ساتھ بیٹھ کر ہاں میں ہاں ملا رہا ہے اور کشمیریوں کا تمسخر اڑا رہا ہے اسکو اپنا آگے ہیچھے کا معلوم نہیں اپنی تاریخ معلوم نہیں کشمیریوں کے بارے میں کیا رائے دے گا۔ ویسے ان موصوف کو کشمیریوں سے کچھ پرسنل لیول کی مخاصمت ہے۔ معلوم کرنا پڑے گا۔
@writetofahim سپریم کورٹ میں چیلنج ہوگا اور ادھر سٹے مل جائے یا ہو سکتا ہے کہ الیکشن کمیشن اس فیصلے کو ماننے سے انکار کر دے تو ہائیکورٹ نے کیا کر لینا ہے۔
In February 2026 Greg Chappell wrote an open letter signed by 14 international cricket captains requesting Pakistan PM to free Imran Khan. Now with a message on T shirt FREE Imran Khan he is reminding all cricket lovers to back his request. We need to support it.
@HanzlaBabbar534 Kindly tell me from did I copy paste this?this isn't something to be copied everyone even kids know these facts what pmln has done to this country
@AzazSyed اسی لئے وفاق سب سے زیادہ موٹروے اور پروجیکٹ پنجاب میں کرتا ہے اور کے پی کے کو 2 ارب کی ترقیاتی فنڈ رکھا ہے۔بلکہ صوبائی پروجیکٹس کیلئے بھی این او سی کی رکاوٹیں پیدا کی جاتی ہیں۔
ایک اور مقدمے میں 17 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے، جس کے بعد مجموعی سزاؤں کی مدت 280 سال تک پہنچ گئی ہے۔ میرے خلاف کوئی ثبوت موجود نہیں-
میں نے اپنی پوری زندگی پاکستان کے غریب عوام کو بہتر صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے وقف کر دی۔
تاریخ ان اقدامات کا فیصلہ ضرور کرے گی۔
@KhalidHusainTaj اسی ٹیکس کی وجہ سے سام سنگ اور دوسری کمپنیز نے پاکستان میں موبائل مینیوفیکچر کرنا شروع کیا اور آج ہم 70 فیصد موبائل ملک کے اندر بناتے ہیں بلکہ بعض موبائلز برآمد بھی ہوتے ہیں۔یہ انتہائی دور رس اور زبردست چیز تھی۔
@ESPNcricinfo He will get blind team coaching now or may be mentor as he has already unsuccessfully completed all phases like men team coach selector manager and mentor n after he unsuccessfully did his job in women team so only team left is blind cricket team so their time of fear has come