Qiyam, Hijrah, and Shahadah..
Ismail Haniyeh, Allah's lion who valiantly fought against the world's cruelest forces, has ultimately succeeded in his mission. First, he sacrificed his family in the path of God; then, he himself became a traveler to heaven. Martyrdom is not the end of a Muslim's life but the beginning of a new existence full of comfort and peace.
Israel and its allies will have to answer for this brutality. This act has plunged the entire region into a new ordeal, making it clear that the conflict will no longer be confined to Gaza. A new global alignment is emerging. Will the rulers of the Islamic world continue to turn a blind eye and silently support Israel? Isn't it time to stand up against the oppressor and cut off their hand?
قیام ، ہجرت اور شہادت ۔۔
دنیا کی ظالم ترین طاقتوں کا بے جگری سے مقابلہ کرنے والا اللہ کا شیر اسماعیل ہنیہ سرخرو ہوگیا، پہلے اپنے خاندان کو راہ خدا میں قربان کیا پھر خود بھی جنت کا مسافر بن گیا،
شہادت ایک مسلمان کی زندگی کا اختتام نہیں بلکہ راحتوں بھری نئی زندگی کا آغاز ہے، اسرائیل اور اس کے سرپرستوں کو اس ظلم کی قیمت چکانا ہوگی۔ اسرائیلی اقدام نے اس پورے خطے کو نئی آزمائش میں ڈال دیا ہے ، صاف نظر آرہا ہے کہ جنگ اب غزہ تک محدود نہیں رہے گی۔ نئی صف بندی ہوگی، کیا عالم اسلام کے حکمران اب بھی آنکھیں بند کیے اسرائیل کی خاموش حمایت کرتے رہیں گے ؟ کیا وقت نہیں آگیا کہ ظالم کے ہاتھ کو کاٹ ڈالا جائے؟
یخ بستہ اور بلٹ پروف کنٹینروں میں خطاب فرمانے اور فرما کر گھر چلے جانے والوں کو معلوم ہونا چاہیے جولائی کے حبس میں نعیم الرحمن اپنے کارکنان کے ساتھ کھڑا ہے۔
بدقسمتی سے تینوں بڑی جماعتوں نےاپنے کارکنان کی تربیت ہی اس نہج پر کی ہے کہ وہ بس خاص خاندان اور خان شخصیت کی پوجا کرتے رہیں، مرضی کا خاندان اور شخصیت سامنے موجود ہے تو مقصد، مشن ، ہدف سے کچھ لینا دینا نہیں، یہ جماعتیں کمائی خود کرتی رہتی ہیں کارکنان کو بس پوجا پر لگائے رکھتے ہین۔
@RTEUrdu ہمارا کسی کے ساتھ نہ ڈیل نہ کسی کی حکومت گرانی ہے نہ لانی ہے،عام عوام کی ترجمانی کر رہ ہے۔
ہر پارٹی کے ورکر کو دھرنے میں شامل ہو نے کی دعوت ہے۔
صحافی: حافظ صاحب آپ تو اس حکومت کو فارم 47 کی حکومت کہتے ہیں، تو پھر اس جعلی حکومت سے ہی مذاکرات کررہے ہیں؟
حافظ نعیم: جب کوئی جہاز ہائی جیک ہوجائے تو پھر مذاکرات کس سے کیے جاتے ہیں؟
@NaeemRehmanEngr@JIPOfficial
حافظ نعیم کے دھرنے سے قوم کی امیدیں وابستہ ہوچکی ہیں۔ امیر جماعت نے ابھی دوسرے دن کے دھرنے کے آغاز پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دو ٹوک انداز میں کہا ہے یہ پوری قوم کا دھرنا ہے اب یہ اپنا حق لیکر ہی رہے گا اس سے کم ہم کسی بات پر آمادہ نہیں ہونگے۔
ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ کمپین کا حصہ بنیے
#حافظ_کادھرناحق_لےگا
جماعت اسلامی کے کامیاب دھرنے سے تحریک انصاف کو کیا پرخاش ہے ؟ سمجھ سے باہر ہے کہ جو نعیم الرحمن دوستوں کی مخالفت لیکر عمران خان سے ملنے چلا گیا اس نعیم الرحمن کو تحریک انصاف کیوں ٹرول کررہی ہے ۔ اپنے علاؤہ کسی کو نا سننا یہ خبط عظمت ہے جو ایک بیماری ہے۔ ہم تو کبھی جماعتی نہیں رہے لیکن عوامی آواز یہی ہے کہ بجلی کے بل نے زنگی حرام کی ہوئی ہے تنخواھ سے زیادہ بل ہے لوگ بجلی کے بلوں کی وجہ سے خودکشیوں پر آچکے ہیں ہم جیسے نان جماعتیوں نے بھی سپورٹ کیا لیکن تحریک انصاف کے احباب خدا جانے کب ہینڈسم ورلڈ کپ سے نکل کر عوامی ایشوز کی سیاست یا بات کریں گے۔ جس دن ان کے رویے سیاسی ہوں گے اس دن سے PTI کے مسائل حل کی جانب گامزن ہوں گے ۔
حیرت ہے انصافی دوستوں کو ایک دم کیا ہوا ؟؟
نون لیگ کے خلاف احتجاج سے خوف اور سازش کی بو آنے لگ گئی؟
جماعت اسلامی کا کیا قصور ہے اگر اُسکی لیڈر شپ کارکن اسلام آباد پہنچ گیا اور آپکی لیڈر شپ آج احتجاج کینسل۔کر گئی
اگر عوامی ایشو پر بول نہیں سکتے تو کم از کم خاموشی اختیار کر لو
حکومت اگر واقعی مسئلے کا حل چاہتی ہے تو بجلی کی قیمتوں پر ہمارے مطالبات تسلیم کرے، جب تک حکومت مسئلہ حل نہیں کرتی ہم دھرنا جاری رکھیں گے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم