آخر کار تانیہ سعید بھی بول پڑی!!
ثانیہ سعید نے تاریخ پھاڑ دیا,
یہاں پر حق کے لیے کھڑے ہونے پر آپکو غدار بنا دیا جاتا ہے, اگر کوئی اپنا حق مانگتے اسکو مارا جاتا ہے, ہم عاصم منیر ریجیم کے دور میں رہے ہیں, جس نے چوروں کو مسلط کیا اور اب وہ چور عوامی ٹیکسوں کو لوٹ رہےہیں!
ہمیں بدلنا ہوگا, آج نہیں تو کل, ہمیں قربانی دینی ہوگی کتنی قربانی دینی ہوگی اور کتنا وقت لگےگا یہ ایک سوال ہے!!،
یہ انڈیا کی جین زی ہے ۔ اس بچی کی بات سنیں ۔ کہہ رہی ہے کہ ہمارا ٹائم آئے گا ۔ کسی کو ووٹ نہیں دیں گے ۔ تعلیم ہمارا حق ہے ۔ آئین نے ہمیں یہ حق دیا ہے ہم اپنا حق مانگ رہے ہیں یہ لوگ ہمیں ماررہے ہیں ہمارے کپڑے پھاڑ رہے ہیں ۔ یہ کون سی جمہوریت ہے
"ایک مسنگ پرسن کے نام "
یہ ٹویٹ ایک مسسنگ پرسن کیلئے ہے -
مسنگ پرسن جو پچھلے تین سال سے نہیں دیکھا گیا ' اور پچھلے تین ماہ سے اس کے خاندان میں سے کسی نے اس سے نہ بات کی نہ ملاقات کی -
مسنگ پرسن جو پاکستان کا سب سے مقبول پرسن ہے لیکن غائب ہے -
مسنگ پرسن جس کی ایک آنکھ مسنگ کردی گئی لیکن اس نظام اور اس عوام کے کان پر جوں تک نہ رینگی -
مسنگ پرسن جس کا مقدمہ نہ کسی تھانے میں درج ہوتا ہے نہ کسی عدالت میں دائر ہوتا ہے -
مسنگ پرسن جس کو مسنگ کرنے کیلئے اس ملک کی سپریم کورٹ ہی مسنگ ہوگئی- وہاں عدل مسنگ ہوگیا - وہاں انصاف مسنگ ہوگیا -
مسنگ پرسن جس کس انتخابی نشان مسنگ کردیا گیا جس کا بیلٹ باکس مسنگ کر دیا گیا -
مسنگ پرسن جس کو مسنگ کرنے کیلئے اس ملک کا آئین ترمیم زدہ کرکے مسنگ کردیا گیا -
مسنگ پرسن جس کے سب مقدمے بھی ماوراے عدالت ' جس کی سب سزائیں بھی ماوراے عدالت - جس پر الزام بھی ماوراے عدالت - جس کا انجام بھی ماوراے عدالت -
مسنگ پرسن جس کے وسیلے سے اس ملک میں کینسر مسنگ ہونے لگا ' پر آج وہ خود آمریت کے کینسر سے گھائل مسنگ نظر آتا ہے -
مسنگ پرسن جس کے اپنے بھی مسنگ ' جس کے سجن بھی مسنگ ' جس کی عوام بھی مسنگ ' جس کے منسٹر بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے وکیل بھی مسنگ ' جس کے مشیر بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کی جیل کے باہر دھرنا بھی مسنگ ' عوام کا بپھرنا بھی مسنگ - پارٹی کا احتجاج بھی مسنگ - کوئی ہڑتال کوئی لانگ مارچ بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کی میڈیا پر سے اب خبر بھی مسنگ ' جس کا نام بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بغیر اس نوجوان کا سیاست میں اشتیاق بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بغیر اس ملک کے غریب کا "احساس " بھی مسنگ ' جس کے بعد بے گھر کی "پناہ گاہ " بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بعد بیمار کا "ہیلتھ کارڈ" بھی مسنگ ' جس کے بعد "بلین ٹری اور ماحولیات" کی بات بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بعد ملک کا وقار بھی مسنگ ' آزاد خارجہ پالیسی کا انداز بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بعد وردی کی حرمت بھی مسنگ اور پاسبان سے محبت بھی مسنگ -
یہ میرا کالم اس مسنگ پرسن کے نام ہے جس کا مسنگ ہونا اب اس ملک ؛ اس نظام اور اس عوام کیلئے ایک نیو نارمل بنتا جارہا ہے اور سب سے زیادہ تشویش کی بات یہ ہے کہ اس نسیان اور اس بیوفائی اور طوطا چشمی پر ہمارا ضمیر بھی مسنگ -
قلم کی جسارت وقاص نواز
-----------------------------------------------------
@MoeedNj@ImranRiazKhan@SabeeKazmi786@ARYSabirShakir@MarioNawfal@soulful7867@salmanAraja@SohailAfridiISF
📜Drop Site News is publishing below the full transcript of Cable I-0678 — the classified Pakistani diplomatic cypher dated March 7, 2022, at the center of Imran Khan’s claim that the United States orchestrated his removal from power.
The document was previously described by The Intercept, which first reported on its contents in August 2023. The Intercept’s source, who had access to the document as a member of the military, spoke of growing disillusionment with Pakistan’s military leadership and the impact on military morale following its involvement in the political fight against Khan.
The source said they hoped the document “would finally confirm what ordinary people, as well as the rank and file of the armed forces, had long suspected about the Pakistani military, and force a reckoning within the institution.” They warned the military was pushing Pakistan toward a crisis similar to the one in 1971 that led to the secession of Bangladesh.
Drop Site is now publishing the document in full so that it may be part of the historical record.
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
This is quite a well put together summary from @megynkelly but what’s interesting about it is that if you take each piece on its own, not a single piece of it is even remotely controversial. Yet adds up to such a damning portrait of this moment.
ڈاکٹر معید پیرزادہ نے دل جیت لیا 💚
عمران خان ایک اعظیم انسان, ایک نفیس شاندار انسان کے طور پر دیکھا, ایک honest, دیانتدار ایک gentleman, ایک self-respect کے طور پر دیکھا!!
اس عظیم الشان لیڈر کی زندگی کو خطرہ ہے, اسکو بچایا جائے, ایک بہترین میڈیکل بورڈ تشکیل دی جائے,اخر کلاڈ کیوں بنے؟؟
جتنی سستی شاعری عدیل افضل نے اسٹینڈ اپ کامیڈین ڈرامے میں بطور مرزا انقلابی کی تھی کاش اس کا آدھا ذہن بھی سیاست اور معاشرت کو سمجھنے میں لگایا ہوتا تو ایسی بونگیاں نہ مارتا
عدیل افضل اور مزمل جیسے دونمبر انقلابیوں کو دیکھ کر یقین ہوا کہ واقعی انقلابی ٹوپی پہن کر، آواز بھاری کر کے اور چند کتابوں کے رٹے رٹائے فلسفے بیان کرنے سے کوئی انقلابی نہیں بنتا
@enkidureborn عدیل افضل تو بھگو بھگو کے جوتے مار رہا ہے۔
اب وقت آگیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور ادارے اپنی خود کی ایک سیاسی جماعت بنا لیں جس کا نام ہو عسکری جمہوری پارٹی
اللہ اسکی حفاظت فرمائے۔آمین