Last month he said PTI Govt has not paid a single penny debt while today he is saying that debt repayments reached 75% of FBR revenues.
He is accepting that they accumulated so much debt that PTI has to consume most of revenues in debt repayments exactly what PMIK always say.
گاؤں کی خواتین بی آئی ایس پی سے ملنے والی رقم کو " بے نظیر والے پیسے" کہتی رہیں ہیں چونکہ بے نظیر کی تصویر لگی ہوتی تھی کارڈ پر، کچھ سادہ لوح تو سمجھتیں کہ بھٹو خاندان اپنے گھر سے پیسے دے رہا۔
جس وقت میں نےہیشٹیگ پہ ٹویٹ کی وہ پہلےسےپینل پرنمبر3پہ تھا۔جوکوئی وہ ہیشٹیگ کلک کرتااسکوٹاپ ٹویٹس میں میراٹویٹ نظرآتااورپتہ چلتاکہ یہ ہیشٹیگ خان کےخلاف مریم نوازکی ٹیم چلارہی ہےعام پاکستانی نہیں۔میرامقصدپوراہوااورپٹواری سارادن مینشن میں روتےرہے۔بعض نادان دوست بھی آئے؛افسوس ہوا۔
میں اصولی طور پر سیاستدانوں کی تصاویر کے استعمال کے خلاف ہوں لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ اس کا نقصان پی ٹی آئی کو برداشت کرنا پڑ رہا، جیسا کہ احساس پروگرام بی آئی ایس پی سے بہت بہتر ہے لیکن چونکہ خان کی تصویر نہیں اس لئے اتنا کریڈیٹ نہیں ملتا جتنا پی پی کو ملتا رہا۔
20 کلو کا آٹے کا تھیلا 860 روپے میں مل رہا ہے اور لوگ خوشی خوشی لے رہے لیکن چونکہ عثمان بزدار یا عمران خان کی تصویر کہیں نہیں لگی اس لئے کوئی کریڈیٹ نہیں دے رہا، یہی کام شہباز شریف کرتا تو بازار اس کی تصاویر سے بھرے ہوتے۔
مجھے کوئی خواہش نہیں کہ نوازشریف مریم صفدر یا شریف خاندان کا کوئی بھی فرد عمران خان کی صحت کیلئے دعائیہ پیغام جاری کرے۔
یہ وڈیو عمران خان کیلئے غلیظ ٹرینڈ چلوانے پہ صرف مریم صفدر کو شرم دلانے کیلئے۔
کلثوم نواز کی بیماری پر تنقید کرنے والوں کی عمران خان نے مذمت کی تھی
جبکہ کل وزیراعظم کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر لیگیوں نے گھٹیا ٹرینڈ کیا
سماء نے ایکسپوز کیا کہ اس کے پیچھے مریم اور ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم تھی
اور پھر گماشتے کہتے ہیں کہ نفرت کی سیاست عمران خان پروان چڑھا رہا ہے
PMLN's social media team started ABUSING me after I posted this video
👇
افسوس کہ گالم گلوچ کرتے اکاؤنٹس کو مریم خود Follow کرتی ہیں۔ یہ اکاؤنٹس مسلسل وزیراعظم عمران خان کو مغلظات بک رہے ہیں۔
عمران خان کا جرم یہ ہے کہ کرپشن پر سوال کیوں کیا اور میرا قصور غلط کو EXPOSE کرنا ہے🙂
"کسی کی بیماری کا مذاق اڑانا کسی عالم دین کو زیب نہیں دیتا "۔ وزیراعظم کے کرونا میں مبتلا ہونے پر طنز کرنے پر مولانا فضل الرحمان تنقید کی زد میں۔۔ مولانا فضل الرحمان کے بیان کو غیرسنجیدہ اور بے حسی پر مبنی قراردیدیا
#ImranKhan#PTI#GetWellSoonSkipper
https://t.co/nLyJtLnc0W
How Chinese Vaccine #Sinopharm works.
Pakistani yellow journalists questioning efficacy of the vaccine, should read thi NTY article.
https://t.co/qeILaG1bLy