ایک دن آپ پیچھے مڑ کے دیکھیں گے اور محسوس کریں گے کہ آپ بالکل غیر ضروری چیزوں کے لئے حد سے زیادہ پریشان رہے ہیں اور بہت سارے وہ لوگ آپکی زندگی کا حصہ تک نہیں رہے جو آپ کی چاہت کے دعوے دار تھے
زندگی ہمیشہ اپنا راستہ خود بناتی ہے، یہ بڑی حساس ہے اور اپنے انتخاب میں بڑی محتاط بھی
جو پاکستانی نہیں جانتے تھے،وہ اب ڈاکٹر مہرنگ بلوچ،سائرہ بلوچ اور دیگر خواتین اور مردوں کی گرفتاری سے جان لیں کہ پاکستانی فوج کا یہی رویہ شاری بلوچ اور سمیعہ بلوچ جیسی فدائین تیار کرتا ہے اور یہی رویہ ڈاکٹر اللہ نظر بلوچ کو مسلح باغی بناتا ہے
#MarchAgainstBalochGenocide
یہ 2011 کا کلپ جسمیں ماہ رنگ بلوچ کو دیکھا جاسکتا ہے جو اپنے باپ کی بازیابی کیلئے احتجاج کررہی ہے ریاست نے بعد میں جسکی لاش ماہ رنگ کو دی
ماہ رنگ کا سارا بچن اور اب جوانی بلوچ مسنگ پرسنز کیلئے جدوجہد کرتے گزر رہی ہے
صنف آہن
#MarchAgainstBalochGenocide
ہم قید خانوں کی دیواروں کا رزق ہوتے ہوئے
ناخنوں سے ان پر دن کھرچتے رہے
یہاں تک کہ ہماری انگلیاں جھڑ گئیں
ہمارا سورج وہ اندھا بلب تھا
جو ماں بہن کی گالیاں تھوکتے تھوکتے
تھک جانے والے
چوکیدار کی طرح اونگھتا تھا
بھوک دن میں دو بار
دروازے کی طرف دیکھتی تھی
جس کی سلاخوں پر
اس طرح ٹھوکریں ماری جاتی تھیں
جیسے وہ ہماری پسلیاں ہوں
تم نہیں جانتے لیکن
روٹیاں کھال کی طرح
جگہ جگہ سے ادھڑی ہوئی ہوں
تو بھوک اپنے مر جانے کی دعا مانگتی ہے
ہم اپنے بدن پر
اس ملک کا نام کھودے جانے کا انتظار کر رہے ہیں
جس کی محبت
سکول کی ان کتابوں میں دم گھٹ کر مر گئی تھی
جن کے لکھنے والے
ہماری زمین میں دفن سونے کا ذکر کرتے ہوئے
اس پر بچھائی گئی لاشوں کو بھول جاتے ہیں
ہماری لاشوں کو پھینکنے سے پہلے
ہمارے چہروں کو کھرچ دینے والے
ہم سے ہماری پہچان نہیں چھین سکتے
ہم اپنی بیٹیوں کی آوازوں میں زندہ ہیں
#سلمان_حیدر
#MarchAgainstBalochGenocide
Full video: https://t.co/kH7sid3LM4
دسمبر کی یخ بستہ راتیں بہت کمال ہوتی ہیں سکوت شب میں اچھی موسیقی خوبصورت دھن سننے کا بھی اپنا مزہ ہے
عاصی گناہ گار خطا کار شب بیدار انسانوں کی سماعتوں کی نظر 🎋🥀🍃🌱🪴🌾🪷🍀
اسلام آباد پولیس یزید کے نقشے قدم پر خواتین پر لاٹھی چارج
بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا جا رہا ہے
ظلم اور فسطائیت کرکے کوئی ریاست قائم نہیں رہ سکتی۔۔۔
اللہ رحم کرے اس ملک پر۔۔۔
کفر کا نظام چل سکتا یے ظلم کا نہیں
بلوچی تو ایک مُدَّت ہُوئی ہاتھ سے نِکَل چُکے جَبکہ سِندِھیوں اَور پَٹھانوں کو بھی رَیاستی اِداروں سے کوئی خاص حُسنِ ظَن نَہِیں ہے. لے دے کَر میرا ٹول شَپائیا گانے والے پَنجابی ہی باقی رہ گَئے تھے لیکِن آجکَل وہ بھی ماں بہَن کی گالِیاں دیتے دِکھائی دیتے ہَیں.
تحریک انصاف کو اپنے جیتنے کا شاید 100 فیصد یقین نہ ہو لیکن ن لیگ، اسٹیبلشمنٹ، قاضی فائز، الیکشن کمیشن کو اپنے ہارنے کا 110 فیصد یقین ہے
یہ ہے عمران خان کی زوردار سیاست!