His Majesty King Hamad held a telephone call with Muhammad Shehbaz Sharif, Prime Minister of the Islamic Republic of Pakistan.
The two sides reviewed bilateral relations between the Kingdom of Bahrain and the Islamic Republic of Pakistan and discussed regional developments, as well as issues of mutual interest at the regional and international levels.
His Majesty commended the efforts undertaken by Pakistan to promote security and stability in the region.
His Majesty expressed best wishes to the Prime Minister for continued success, and to Pakistan and its people for further progress and prosperity.
#gdnonline #bahrain #pakistan
@Ehsan038@mkw72 ان سب کے ساتھ ساتھ اس نے یہ بھی کہا ہے کہ میں تمہیں تم سے زیادہ جانتا ہوں۔
اور یورپ کی تو بات ہی نا کرو، میں انہیں ان سے بھی زیادہ جانتا ہوں۔
اور میں حکومت میں آتے ہی اسٹالین کا اے سی اترواؤں گا اور اسے رلاؤں گا۔
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@Naveedsatti555 بھائی وہ اپنا پرسنل ڈاکومنٹ کیوں پبلک کرے؟
آپ ایسا کرو کہ آپکو اگر کوئی اعتراض ہے تو عدالت سے رجوع کریں۔
عدالت پوچھ لے گی۔ پبلک آفس ہولڈر ہے۔ یوں سوشل میڈیا پر تو بس آپکو ویوز ہی ملیں گے۔ ڈگری نہیں ملنے والی۔
@lawliga ہاہاہاہاہاہاہاہا
لوکی وچارے نوں کسے ہور دی آئی وی آجاندی اے۔
لوکی دا حال تھانے دی حدود وچ پائے جان والے غریب جیب کُترے والا ہیگا۔ کسے دی وی جیب کُتری جاوے چھتر ایہنوں پیندے نے۔
شہزادہ اے ۔۔۔۔۔دماغ وچ آئی گل نئیں روکدا، بلکے اوہنوں راکٹ نال بنھ کے چلا دیندا اے۔
😂😂😂😂😂😂😂😂
@K4anSh3r@DanMir_musings کوئی بات نہیں ان میں جوان بچے چھوڑ کر آشنا کے ساتھ بھاگنے کا رواج ہے۔
خان صاحب نے کیا ہے تو بھابھی جی۔۔۔ نا کریں یہ بھی زیادتی ہے۔
@BalochNadir5 بچہ باتیں اچھی کرتا ہے۔ ابھی اسے سبجیکٹ میٹر کیلئے مزید علم اور ریسرچ کی ضرورت ہے۔
آئی پی پیز کے منصوبوں میں جھول ہیں۔ یہ بھی حقیقت ہے۔
سسٹینیبل اور رینیوایبل انرجی پراجیکٹ بھی لگے تھے، مگر وہ انرجی کی فوری ضرورت پوری نہیں کر سکتے تھے۔ جیسے کہ درج ذیل منصوبہ👇👇👇
اچھو چور کی ٹِنڈ کر کے، منہ پہ کالک مل کر، گلے میں جوتوں کا ہار ڈال کر اور گدھے پر بِٹھا کر جلوس کی شکل میں قصبے کی سیر کرائی جا رہی تھی کہ سامنے سے اسکے ایک محلے دار کا گزر ہوا تو وہ حیران رہ گیا، چور ذرا بھی شرمندہ ہوئے بغیر بولا۔۔'میں تے تانگہ کرا کے گھر چلا سی۔۔اے فیر سارے آکھن لگ پئے اشرف توں کیوں فکر کرداں اسیں تینوں سواری کرا دیندے آں' ۔ ۔