کراچی کورنگی ابراہیم حیدری کے علاقے میں فیصل پبلک سکول کے انتظامیہ نے غریب باپ کے تین بچیوں کو فیس ٹائم پر نہ دینے کی وجہ سے سکول سے نکال دیا باپ سکول کے باہر زار و قطار روتا رہا.🖐🖐
اوپر سے لے کر نیچے تک سب فرعون بھرے پڑے ہیں ہمارے ملک میں
#karachi
وزیر خزانہ صاحب فرما رہے ہیں کہ سود پر مبنی معیشت بہتر ہو رہی ہے جبکہ اللّٰہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتے ہیں کہ میں سود کو مٹا کر رہوں گا۔ ہم اللّٰہ تعالیٰ کی بات مانیں یا وزیر خزانہ کی؟
#Pakistan#MQM#MuhammadAliJinnah#Karachi#Parliament#Democracy
میرا پاکستان آج ٹھیک نہیں ہے
جب میں کہتی ہوں میرا پاکستان مطلب عمران خان اس کی آنکھوں میں درد ہے اور سارے لوگ اس کی انکھوں کے چیک اپ کی ڈیمانڈ کریں
#ImranKhanNeedHealthcheckup
کمشنر راولپنڈی کے موبائل میں 13 ویڈیوز ثبات کے طور پہ موجود ہیں۔ جس ثابت ہوتا ہے کہ 13 سیٹوں پہ دھاندلی کر کے ن لیگ کو دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ مریم کا پروگرام تو وڑ گیا
#عوامی_مینڈیٹ_بحال_کرو
@LegacyLeavers_
PTI’s Website is blocked in Pakistan which is making access to rigging proofs (Form 45) difficult. PTI Social Media team has created a GitHub page as a workaround. Please check Form 45 evidence at https://t.co/03J5YsBUsk #PrimeMinisterImranKhan#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور