وزیراعلیٰ پنجاب سردار
@UsmanAKBuzdar
کا پسرور شہر میں قتل کے واقعے کا فوری نوٹس ۔
پولیس ان ایکشن ،مقدمہ درج،تین افراد گرفتار باقیوں کی تلاش جاری
ورثاء کو سیکورٹی فراہم
انشاءاللہ ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچا کر ورثاء کوہر صورت انصاف فراہم کیا جائےگا
ڈی پی او سیالکوٹ۔
#NBC
راولپنڈی پولیس کا ٹیرر گینگس کے خلاف کارروائیاں اور سافٹ وئیرز اپڈیٹ کا سلسلہ جاری
---------------------------------------------
Software update by @RwpPolice@OfficialDPRPP#PunjabPolice against #Terror#Gangs https://t.co/5WSOdUYAB3
Shoot a salute to show your support !!
Share your video for the heroes of Lahore Police thanking them for fearlessly putting themselves in harm's way to protect you in fight against COVID-19
Tag @DIGOpsLahore in your videos.
Best messages will get a re-tweet #supportyourpolice
Amir (a lost child) has been with us since 7 years, who is special (can’t hear or speak). An amazing Artist. I have promised him to try my best to locate his family. Have fwded to all concerned. You help us too. #ChildProtection
کیا فرق پڑتا ہے
ہمارے پاس کتنا حُسن ہے
کتنی دولت ہے، کتنے لاکھ، کتنے کروڑ،
کتنے گھر، کتنی گاڑیاں..!!
کھانی تو بس دو روٹیاں ہی ہیں
جینی تو بس ایک زندگی ہے
فرق تو یہ پڑتا ہے کہ
ہم نے کتنے پل خوشی سے بتائے
اور کتنے لوگ ہماری وجہ سے خوشی سے جیئے۔
#ChotiSiBaat
لاہور میں دو بچوں میں کو رونا ٹیسٹ پازیٹو اے تھے بچوں کو چلڈ ر ن ہسپتال میں داخل کر دیا تھا اور آج بچوں کو وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے چاكلیٹ ۔گیم کھیلنے کے لئے ٹیبلٹ ۔ماسک ۔اور سینیٹازر دیے .
@SaniaNishtar@InsafPK@Ehsaas_Pk@pid_gov Jinky walid is duniya mei nahi or woh khud bi bewa ha unka bi yeh msg araha ky apky walid isky ahil ha woh kya karen
لاک ڈاؤن کی وجہ سے اکثر ہوٹل اور کھانے پینے کی دکانیں بند ہیں۔ الخدمت فاونڈیشن کے رضاکاروں نے چارسدہ کے بازاروں میں بھوکے کتوں کو کھانا دیا
اسلام جانوروں کے ساتھ بھی حسن سلوک سکھاتا ہے۔ احادیث میں دو واقعات مذکور ہیں جن میں پیاسے کتے کو پانی پلانے سے مرد و عورت کی بخشش ہو گئی