چلو چلو سسی شاٹوٹ حراموش گلگت بلتستان چلو
بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے آرٹیکل 35 A کی منسوخی، چیئرمین لبریشن فرنٹ جناب یاسین ملک اور دیگر آزادی پسندوں کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف 5 اگست 2021 بروز جمرات دن 3 بجے سسی شاٹوٹ میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
#RedForKashmir
Protest on Thursday,
5th of August.
India continues with gross human rights violations in JK.
World wake up!
Take appropriate action against India and save humanity in JK.
Jammu Kashmir Liberation Front (JKLF).
We end our special coverage of the Hajj for another year,1442 AH.Thank you to all our viewers for following the Hajj with us,the second historical Hajj of modern times.
We pray Allah accepts the Hajj of all pilgrims,and may He grant us all a visit to the Haramain Sharifain soon.
The President of Haramain, Sheikh Abdulrahman Al-Sudais, inaugurated the ‘guidance robot’, of which several will soon automatically move around areas of Masjid Al Haram and connect worshipers with real humans via the digital screen, issuing fatwas and answering general questions.
یہ ذیشان عنایت ہے جسے زنجیروں میں جکڑ کر ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے
جرم صرف یہ کے جس پر پاکستان نے قبضہ کر کے آزاد کشمیر کا نام دیا ہوا ہے اس میں منعقد ہونے والے فیک اور فراڈ الیکشن کے خلاف اپنے ساتھوں کے ساتھ ملکر پرامن مہم چلا رہا تھا
#illegalFIROnJKNSF
میرا یار بلند حوصلے کا ملک ہے .
اے پی ایس کے بچوں کے قاتل احسان اللہ احسان ملک سے باہر اور طالب علم رہنماء کو ہسپتال میں بھی ہتھکڑی میں جکڑ رکھا ہوا ہے طالبعلم رہنماء ذیشان عنایت جو آج اپنے دیگر ساتھیوں سمیت حق حکمرانی مانگنے کی جرم میں ہتھکڑی جیل کا تحفہ ملا ہےجدوجہد ذندہ باد
یہ ہے وہ دہشتگرد
جو آزادی کی جدوجہد کر رہا ہے
اس دہشتگرد نے نہ قتل کیا نہ کسی کی جان لی
پہلے گرفتار کیا گیا بنا کسی گناہ کے جیل میں طبعیت خراب ہوئی اب یہ ہسپتال میں زیر علاج لیکن ہتھکڑی لگی ہوئی ہے
اس کا مطلب کیا ہے
ہم مقبوضہ کشمیر میں
جہاں حق مانگنا جرم ہے
#FreeKashmir
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن جامعہ کشمیر تمام اسیران کامریڈز کی ہمت ، بہادری ، استقامت اور وطنِ عزیز سے بےمثال محبت کے جزبے کو سرخ سلام پیش کرتی ہے ۔ یہی ریاست جموں کشمیر کے عوام کی حقیقی آواز ہیں
#JKNSF_UAJK
Watch Israeli soldiers push and shove Palestinian women to make way for 1,500 Jewish settlers to carry out a raid (“provocation tour”) on al Aqsa Mosque, yesterday.
Muslim women shouldn’t have to choose between their faith & their jobs. My colleague @hillarymargo on the decision by the European Union’s highest court’s that permits employers to discriminate against people who wear religious dress. https://t.co/IdvpNoUXuc