“Rockets are being fired at the unarmed people of Kashmir by Pakistani forces. We appeal to international human rights organizations to stop Pakistan from carrying out terrorism in Kashmir
#کشمیر_میں_انتشار_نامنظور#UN@HamidMirPAK
کسی ایک سیٹ پے بھی سمجھوتا نہی ہو گا بارہ کی بارہ ختم کرنی پڑے گی ہمارے لئے ایک بھی ناجائز اور 12 بھی ناجائز ہم کسی ناجائز چیز کو اپنی ریاست میں قبول نہیں کریں گے
#نو_جون_یوم_جنون
نام نہاد آزاد کشمیر میں بجلی کی بے جا لوڈشیڈنگ گرمی کی شدت کے باعث عوام کا برا حال لیکن الیکشن کمپین عروج پر
اللہ کشمیریوں کو عقل سلیم عطا فرمائے پانی ہمارا بجلی ہماری لیکن ہم ہی بجلی کو ترس رہے ہیں خیر غلام جو ہوے
#KashmirKiBaat@AshiqQamarKash3@KhanBab56201537
#SaveAJKRivers
کشمیر میں ڈیم ایسی جگہ بنائے جاتے ہیں جہاں کشمیر پاکستان کی سرحد ملتی ہو اور باقی کام بعد میں شروع ہوتے ہیں پہلے بجلی کے کھمبے لگا کر تاریں پہلے پاکستان میں پہنچائی جاتی ہیں اور کشمیریوں کو مہنگی اور لوڈشیڈنگ کے ساتھ بجلی دی جاتی ہ @hafeez_kashmire@KhanBab56201537