شہر سلطان والو
آپ بیوہ کے ساتھ زیادتی کا ہی سوموٹو لے لو.
اس کے لیے بھی رات گئے تک اگر کوئی تھانے دار بات نہیں سن رہا تو لیٹ خسرو بختیار کی کال کرا کے فورا ایکشن لے لو.
اس مقدمہ کی پیروی کرنیوالے گھر کے سربراہ کو بھی تین روز قبل ملزمان نے قتل کر دیا ہے.
#صوفی_ازم_لورز
#صوفی_ازم_لورز
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ کریم علامہ مفتی عابد جلالی صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اور تمام پسماندگان، لواحقین و متعلقین و متوسلین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین