مدینہ منورہ کی پُرسوز اذان پر عقیدت نچھاور کرنا عظیم سعادت ہے؛ اللہ اکبر کی صدا نے دل کو سکون، آنکھوں کو اشک اور روح کو سرور بخشا۔ یا اللہ! اس محبت اور حاضری کو قبول فرما
حدیث مبارک:
جو شخص شام کے وقت کہا کرے
رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَّ بِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّ بِمُحَمَّدٍ (ﷺ) نَبِیَّا
میں اللہ کے رب ہونے، اسلام کے دین ہونے اور محمد ﷺ کے نبی ہونے پر راضی ہوں
تو اللہ پر یہ حق بنتا ہے کہ وہ اس بندے کو بھی اپنی طرف سے راضی کر دے۔
ترمذی- 3389