انڈین ایکشن کمیٹی کا سربراہ شوکت میر جو اشتہاری ہے اور اس کی گرفتاری کیلئے آزاد کشمیر حکومت نے 1 کروڑ کے انعام کا اعلان کر رکھا ہے اسکے سٹیشنری سٹور پر مظفرآباد انتظامیہ نے چھاپہ مار کر اسے سیل کر دیا ہے۔چھاپے کے دوران اس سٹور سے ریاست مخالف مواد برآمد ہوا ہے ۔سٹیشنری سٹور سے اسلام اور ملک دشمن جیسا دہریا امجد مرزا اس کی کتابیں اور مٹیریل بھی قبضہ میں لیا گیا ہے۔ امجد مرزا وہی بے غیرت ہے جو بھارتی چینلز پر بیٹھ کر اسلام کے خلاف بھونکتا ہے۔
#AJK
@RShahzaddk بیس ہزار والوں کو روتے تھے یے جاہل اب تو آٹھ ہزار والا امیروں کی لسٹ مین شامل ھو گیا جس ملک مین ایک کمرے کا کرایہ ہی دو تین ہزار اور جس نے ایک لیٹر پٹرول اور ایک کلو دودھ لے لیا اس کے پاس بچا کیا ؟
سبحان اللہ صدقے تے قربان کیا کہنے اعلی دماغوں کے پولیس چوکی اور تھانے برف کے گولے بیچتے اگر ان کا کام نہی درخواست لکھنا اور باقی سب پاگل انہوں نے اس کو بے وجہ کے پی معطل کر دیا
سوشل میڈیا کی چولیں۔
خاتون وہ کام کرنے کو کہہ رہی تھی جو پولیس اہلکار کی ڈیوٹی نہیں تھی۔ اس پر معطل کرنا۔
@OfficialDPRPP
کیا آپ کے اہلکاروں کی ڈیوٹی ہے سائل کی درخواست لکھنا۔
اگر ہے تو ٹھیک ورنہ اپنی ماری گئی کھچ کی درستگی فرمائیں
@MohUmair87@ahmadwaraichh ایک پٹواری اسے کہتا حلقہ احباب بدل لو 😂😂یے بیچارا کہتا اب تو گھر والے گالیاں دیتے وہ پٹواری آگے سے کہتا ان کو سمجھاون نا آپ 😬مین نے سوچا ان پر خود گزر رہی اب ان کو کیسے سمجھایا جائے کے مہنگای نہی ہے
یے کوی نہی بتاتا کے نو ہزار افغانی ہین ایک ہزار پاکستانی ھو سکتے
افغانی پیسہ دیتے پاکستانی پاسپورٹ اور آی ڈی کارڈ بنا کر یہان آتے پاسپورٹ پھاڑ کر پھینک دینے اسی پاکستان اور پاکستانیوں کو جی بھر بھر کر گالیاں دیتے
مزے کی بات یہی R A شہزاد پٹواریوں کے مطابق اصلئ مرد اور شہزادہ تھا اس نے ایک اصل مدعا اٹھا دیا سب ٹویٹر برگیڈ اس کے خلاف ٹویٹ کر رہی کے وہ پی ٹی آی سے ہی سازشی ہے کسی نے نہئ کہا کے یے تصوریں فیک ہین یا جو فیک بیان کر رہا جھوٹ ہے واہ او پٹواریوں سہی جوتے کھاتے یے
پنجاب میں تعلیم کا بجٹ آٹھ سو ارب ہے پی آر کمپین کے لئے کچھ فینسی سکول اور ویڈیو بھی موجود مگر ٹھیکے پر دیے گئے سکولوں کا یہ حال ہے
اب ہم منسٹر کی بات مانیں یا یہ گراونڈ سے ملی اصل معلومات جو مجھے ٹیچرز نے دیں وہ درست تسلیم کریں ؟
ثاقب چدھڑ اور اسکی اہلیہ نے مومنہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، ثاقب چدھڑ نے مومنہ کی نازیبا سیکس ویڈیوز مومنہ اور اسکی بہن رمشا کو بھیجیں، ملزم نے موبائل سے ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کے بعد موبائل NCCIA کے حوالے کیا۔ ایف آئی آر کا متن
پھر یے دس بیس وزیر مشین یے مشہوری کیسے کرتے کے ہمارے بچے بھی سرکاری سکول مین پڑھ رہے ان کو لگتا پاکستانی روٹی ناک مین ڈالتے جیسے ھم نے کبھی سرکاری سکول دیکھے ہی نہی عوام کا پیسہ جیسے دل کرتا اڑے جا رہے عوام جائے بھاڑ مین
پنجاب میں تعلیم کے بجٹ سے کھلواڑ کی ایک مثال یہ نوازشریف اسکول آف ایمننس ہے پہلے سے موجود پرائیویٹ سکول کا نام بدل رہے اور ان کو فی بچہ ساڑھے چار ہزار روپیہ حکومت دےگی جس سکول میں 500بچہ اسے 23 لاکھ ہر مہینے ملے گا
یہ پیسہ سرکاری سکول پر لگنا چاہئے تھا
@JazzCash دو مہنے پہلے بھی مین نے کافی پیسے اپنے بنک اکاونٹ سے جاز کیش مین سینڈ گئے پیسے ڈلیور ھو گیے پر مجھے ملے نہی اب کل بھی مین نے پیسے اپنے اکاونٹ سے جاز کیش مین سینڈ کئے سب کچھ اوکے ہے پیسے سینڈ ھوے ڈلیور ھوے پر اکاونٹ مین نہی آئے
@jazzpk پہلے بھی مین نے اپنے بنک کے تھرو رقم جیز کیس مین سینڈ کی وہ پیسے نہی آیے کل پھر پیسے بیجھے بنک شو کر رہا کے ڈلیو ھو گئے جاز کیش اکاونٹ منہ چڑا رہا کے کوی پیسہ نہی آیے اب؟
@MohUmair87@Aakbar84 ھم ہر سال دو دفعہ ایک لاکھ پچاس ہزار دیتے اس سال جان چھوٹی جب ہر گھر مین سولر آیاُ ہمارے ایک سو کے وی کے ٹرانسفر پر 180 میٹر ہین اور گرمیوں مین دو دفعہ جل جاتا
لیسکو والے ساتھ آتے گاڑی آتی آپ نے کہنا جھوٹ بول رہا ایک ایک وقت مین چار چار ٹرانسفر رکھے ھوتے گاڑی مین