سیلابوں کی وجہ سے چاروں صوبوں کشمیر گلگت چترال وغیرہ میں جو تباہی مچی ہے اس کی داد رسی کے لئے حکومت کے علاوہ پوری قوم کویکجہتی کے ساتھ کام کی ضرورت ہے ہم نے دارالعلوم کراچی کی طرف سے مختلف علاقوں میں گھروں کی تعمیر شروع کی ہے اسکے لئے زکوة بھی لگ سکتی ہے۔ نیچے بھیجنے کا طریقہ درج
الحمدللّٰہ اعلی عدلیہ کی طرف سے تیسری بار یہ “تاریخی فیصلہ” آگیا ہے کہ سودی نظام مالیات غیراسلامی ہے اور سودی قوانین متعین مدت میں ختم ہوجائینگے لیکن یہ حکمرانوں پر منحصر ہے کہ وہ اسے دل سے تسلیم کرکے ملک کو سود سے پاک کرتے ہیں یا کوئی اور حیلہ ڈھونڈتے ہیں خداکرے پہلا راستہ لیں
اگر شہباز شریف وزیراعظم بن سکتا ہے تو پھر ناظم جوکھیو قتل کیس کے ملزم ایم این اے عبدالکریم جوکھیو کو اس ملک کا انسانی حقوق کا وزیر بنایا جائے اسکا میرٹ بنتا ہے