پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی یا فوٹو سیشن بچوں کی ایکسپائر چاکلیٹ سنیکس بسکٹ تلف کرنے کی بجاۓعوام کی نظر کوہ نور نیوز پنجاب فوڈ اتھارٹی کی غفلت منظر عام پر لے آیا کیا @Marriyum_A@govtofpunjab@punjab @punjabfoodauthority @azmabukhari @salmabutt@punjabfood @
وزیر اعلی پنجاب اور منسٹر فوڈ بلال یاسین کے ویژن کی دھیجیاں اڑا دی گئی آپریشن برانچ کے ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور نے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی دن رات محنتوں پر پانی پھیر دیا
@AzmaBokhariPMLN@pfa@pmln@pmo
مریم۔نواز شریف صاحبہ دیکھ لیں کس طرح خواتین کو ذلیل و خوار کیا جا رہا ہے آج یکم رمضان روزے کی حالت میں تحصیل شالیمار واہگہ ٹاؤن لاہورسفارشی ٹولہ کیسے گھر گھر راشن پہنچا رہا دیکھ لیں
@GovtofPunjabPK @Maryamnawazshareef
@pmln@Lahore
@cheafsectrypunjab @deputycommissiniorLhr