Dear @RajaBasharatLAW,
@Dr_FirdousPTI
I just want to remind you that you have promised to start legislation for the Regularisation of AEOs and SSEs of Punjab before Ramzan and completed before Eid.Please fulfill your promise.#تحریک_انصاف_انصاف_کرو#مستقلی_کا_وعدہ_پورا_کرو
اچھی قوموں میں یہ رواج عام ہوتا ہے کہ وہاں وعدوں کی تکمیل کی جاتی ہے ۔
لہذا ایس ایس ایز اور اے ای اوز کیساتھ کیا گیا وعدہ پورا کریں اور عید سے پہلے انہیں ریگولر کرکے اپنے اچھے ہونے کا ثبوت دیں ۔
@RajaBasharatLAW
@Dr_FirdousPTI
@UsmanAKBuzdar#عید_تک_وعدہ_پورا_کرو
اگر آپ جائے وقوعہ پہ نہ ہوں تو معاملہ گواہان کی گواہی اور دلائل سے حل کریں گے؟
اور نتیجہ اخذ کرنے میں جلد بازی نہیں دکھائیں گے؟
ساتھ تب تک ہر چیز کو جو آپ تک اس کیس بارے پہنچائی جارہی ہے اسکو شک کی نظر سے دیکھیں گے؟
ایسا ہی ہوتا ہے نا تفتیش و تحقیق میں ؟
#JusticeForAwais
حافظ قران، ملک کی سب سے معروف انجینیرنگ یونیورسٹی UET لاہور کا گریجویٹ، سرکاری ٹیچر انصاف کی تلاش میں بھٹکتا رہا اور اسکی اتھارٹیز نے اسے اتنا ٹارچر کیا کہ اسکو خود سوزی کرنی پڑی۔سوچیں اسکی فیملی پہ کیا گزری ھوگی۔
#JusticeforAwais
قاتل کی یہ دلیل منصف نے مان لی۔۔
مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر۔
#JuticeForAwais
بولتے کیوں نہیں ہو میرے حق میں ؟ آبلے پڑ گئے زبان میں کیا ؟
میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ میرے بیان میں کیا؟
#JusticeForAwais