@niyazee26@SaudSami اداروں کی تضحیک اُسوقت نہیں ہوئی تھئ جب پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ کرنے والا اشتہاری وزیراعظم کے خلاف اپیل لیکر سپریم کورٹ گیا اور اُس کی درخواست پر وزیراعظم نااہل کئا گیا تب اداروں کی توہین کدھر گئی تھی؟
@SherniPmln سب سے بڑی خبر
جہانگیر ترین نے اپنا آپ دکھانا شروع کردیا ،آخر جو لگاتا ھے وہ گھورے گا بھی اور حساب بھی پورا کرے گا
یاد ھے مریم نواز نے کہا تھا کہ یہ ہنڈیا بیچ چوراھے پُھوٹے گی اور وہ وقت آ گیا ھے