”خدا کی قسم، میرے بچے کچھ کھا بھی نہ پائے تھے کہ مار دئیے گئے !
غزہ میں الشفاء ہسپتال کے باہر ایک فلسطینی ماں غم سے نڈھال ہو گئی، جب اسرائیلی فضائی حملے میں اس کے دو بچے شہید ہو گئے۔ لعنت ہو ایسی دنیا پر جو ان دہ شت گردوں کو روکنے سے انکار کرتی ہے!
ایک رضاکار چیخ چیخ کر بتا رہا ہے کہ
”آگ کے اندر بچے رو رہے ہیں۔“
غزہ شہر میں ایک اپارٹمنٹ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ایک خاتون شہید اور تین بچے بری طرح جھلس گئے۔۔
یہ صہیونی فلسطینی بچوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں ، اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد ہر صاحب اولاد پر فرض ہے کہ اس روئے زمین کی سب سے بڑی برائی کے لیے اللہ پاک سے شکایت کریں ، خدا ان کو نیست و نابود کرے 🤲
پی ٹی آئی کا ایک سیکرٹری اطلاعات ہوتا ہے، نام ان کا شیخ وقاص اکرم ہے۔ اس وقت لانگ مارچ چل رہا ہے، نہ وہ اطلاعات کا کام کر رہے ہیں اور نہ وہ اپنے حلقے میں لانگ مارچ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ آخر وہ کہاں ہیں؟ بشارت راجہ
@BasharatRaja786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
کل ملتان سے جاوید ہاشمی صاحب لانگ مارچ کا آغاز کریں گے۔
زین قریشی اور مہربانو قریشی کا تعلق بھی ملتان سے ہے، @MeherBanoQ@ZainHQ کل جاوید ہاشمی کے ساتھ نکل کر ان کے ہاتھ مضبوط کیجیے۔
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔
میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔
میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔
یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔
تسلی رکھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔
تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔
صرف خیبر پختون خواہ کے نکلنے سے عمران خان رہا نہیں ہوں گے، پنجاب اور سندھ ساتھ نکلیں گے تب ہی عمران خان رہا ہوں گے
پنجاب اور سندھ کو خان کی خاطر نکلنا ہوگا 🙏
حیران ہوں، گورنر راج کا تم نے سوچا بھی کیسے تھا؟ یہی حل نکالا تھا تم نے؟ ہمیشہ بحران پیدا کر کے تم نے اپنا اقتدار بچانے کی کوشش کی ہے، اور ہمیشہ ہی ناکام ہوئے ہو۔ یہ آپ کی کند ذہنی کی عکاسی کرتی ہے۔ پہلے دن سے کہہ رہا ہوں، نہیں ہے تمہاری حیثیت گورنر راج یا ایمرجنسی لگانے کی۔
عاصم منیر، ایک راستہ ہے: تم براہِ راست مارشل لا لگا لو۔ آرٹیکل 6 اسی مہینے لگے گا۔ نہ آپ کے پلے، نہ آپ کی آگے کی ہوئی اس فارم 47 کی پیداوار حکومت کے پلے کچھ ہے۔
میری جنگ کسی فردِ واحد کی نہیں، جمہوریت کی ہے، اور ازل سے ہے۔ قوم نے جس کو ووٹ دیا ہے، جس کو وہ دیکھنا چاہتی ہے، جس کا تم نے مینڈیٹ چھینا ہے، عاصم منیر، پھر کہہ رہا ہوں: پاکستان کے مسائل کا حل اڈیالہ میں بیٹھے اسی قیدی کے پاس ہے۔
سہیل آفریدی اور اس کے ساتھ جو کھڑا رہے گا، وہی سُرخرو ہوگا!
جو پاکستان قائدِاعظم نے بنایا تھا، وہ اسٹیبلشمنٹ نے کہیں گم کر دیا۔ 80 سال میں پہلی مرتبہ ایک شخص نے تمہیں ایکسپوز کیا اور عوام کو awareness دی۔ میں اس کے ساتھ یہ جنگ اس لیے لڑ رہا ہوں کہ وہ پاکستان، جہاں قائدِاعظم نے پالیسی میکر عوام کے منتخب نمائندوں کو بنایا تھا اور تمہاری حیثیت servant of the people کی رکھی تھی، وہ پھر کہیں گم نہ ہو جائے۔ اس لیے میری باتوں کو personally نہ لیں اور ان پر غور کریں!
امید ہے اب سمجھ آگئی ہوگی کہ میں عمران خان کے ساتھ کیوں ہوں!