میں اپنے تمام محب وطن پاکستانی بھائیوں سے درخواست کرتا ہوں اس ویڈیو کو ڈاؤنلوڈ کریں اور شئیر کریں۔ ملک دشمنوں کو جواب دیں : ہم پاکستان کے سہولت کار ہیں، اور اس پر ہمیں فخر ہے۔🇵🇰🦾
پاکستان پر نثار ہوں،
میں سہولت کار ہوں۔
وطن کی حرمت، سلامتی اور استحکام کا پاسبان ہوں،
پاکستان کی تلوار ہوں۔
پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا جرم نہیں، اعزاز ہے۔
میں سہولت کار ہوں، کیونکہ پاکستان میری شناخت، میری طاقت اور میری وفاداری ہے۔
#میں_سہولت_کار_ہوں #پاکستان_پہلے #پاکستان_پر_نثار
@_Sh0aib_Ch اللھم صل وسلم علی سید المُرسلین خاتم النبیین محمد (ﷺ) و علی آلہِ و اصحابہ اجمعین دائماً ابداً
- - -
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
@Mahfil_E_Durood اللھم صل وسلم علی سید المُرسلین خاتم النبیین محمد (ﷺ) و علی آلہِ و اصحابہ اجمعین دائماً ابداً
- - -
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
@Onlysshoaib موجودہ وقت میں "بابا اسحق جھالوی"،"انجینئر محمد علی مرزا" اور ایک اور ہے ان لوگوں نے جو متنازعہ مسائل کو چھیڑ کر اور ضعیف احادیث اور تاریخ کا سہارا لے کر بگاڑ پیدا کیا ہے اور انتشار پیدا کیا ہے۔
ان کا اجر ان کو اللہ ہی دے گا اور " جاوید غامدی" کو بھی یہ سب خبیث روحیں ہیں۔
@hishamelahi صرف مقدمات پر اکتفاء نہ کریں۔
بلکہ یہ قانون بنوائیں کہ جو بھی صحابہ کرام کے بارے میں برے الفاظ بولے گا ثابت ہونے پر اس کی زبان کاٹ دی جائے گی۔ اور لکھنے والے کے ہاتھ
تاکہ نہ رہے بانس نہ بنے اور بجے بانسری
@digitalchirrya انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ سبحانہ و تعالی سلامت رکھے
صحت کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے،
اور صحت و تندرستی والی زندگی عطاء فرمائے۔
آمیــــــــــــــــــــن یا الرحم الراحمین یا رب العالمین
@pakistanipeeeps مساجد کا بل ختم کرکے اس کابوجھ بھی عوام پر ٹیکسز کی صورت میں ہی ڈالنے سے کہیں بہتر ہے کہ
مساجد کو سولر سسٹم دیئے جائیں۔ اور جن اوقات میں مساجد میں لائٹ استعمال نہیں ہوتی۔ ان اوقات میں مساجد کو بجلی خاص طور ملحق دوکانوں کو فروخت کرنے کی اجازت دی جائے۔ تاکہ اپنے اخراجات نکال سکے۔
@FatimaPTI_IK یہ کیس اور ایسے کئی کیسز اس CCD کے سیاہ کارناموں کو بیان کرتے ہیں۔ ابھی چکوال کا کیس اور فوری طور پر سرگودھا کا یہ کیس بہت سے سوالات کو جنم دے رہا ہے۔
کھلی بات یہ ہے کہ CCD کی صورت میں جلادوں کو "کلنگ لائنسنس" دیا گیا ہے تاکہ بلا تحقیق و تصدیق جس کی چاہیں جان لے سکیں،
@Aeshamumtaz2066@FatimaPTI_IK آپ کی بات سے متفق نہیں!
بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں۔ X اتنی گنجائش نہیں دیتا کہ لکھ سکوں۔
اور سی سی ڈی نے بذات خود X پر اقرار کیا ہے کہ ابھی DNA رپورٹ نہیں آئی تو پھر کس بنیاد پر اس کو قتل کیا گیا اور ثبوت کیا تھا یہ مجرم یہی لڑکا تھا؟
یہ بہت بڑا سوال ہے کہ ثبوت کیا تھا؟
@mango_peepel تو باقی سب جو نظر آرہے ہیں سبز چغے پہلے کیا وہ اہلسنت ہیں۔
اہلسنت کہلوانے سے پہلے یہ معلوم ہونا چاہیے کہ " سنت کیا چیز "ہے اور پھر " اہلسنت "کہتے کس کو ہیں۔
@Aadiiroy2 یہ پوڈ کاسٹر اور یوٹیومرز جان بوجھ کر ایسی حرکات کرتے ہیں تاکہ ان کی متنازعہ ویڈیو پر لوگ جان بوجھ کر شور مچائیں اور وہ وائرل ہو۔ جس کا ان کو فائدہ ہوتا ہے۔
مابعد ایسی تھوڑی سی ویڈیو بنا کر معذرت کرلیتے ہیں۔
علاج یہ ہے کہ زبانیں کاٹ دی جائیں۔ "نہ رہے بانس نہ بنے بانسری"