کراچی کی اردو اسپکنگ سندھی بیٹی نے سندھ توڑنے والے عناصر کے منہ پر لعنت مل دی۔ کراچی میں سواۓ چند لوفر، متعصب، ٹارگٹ کلرز، KMCکےکرپٹ افسر، بھتہ خور ٹولے کے علاوہ باقی سندھی پنجابی پشتون سرائیکی بلوچ وغیرہ کی اکثریت سندھ توڑنے کی شدید مخالف ہے۔سندھ دشمنوں کوزلت کےسواکچھ نہی ملےگا
انتہائی دردناک۔۔۔ یہ عمل افغانستان میں عام ہوتا جا رہا ہے کہ غربت کی وجہ سے اپنی بیٹیوں بھیج دو۔۔ یہ لوگ یہ نہیں دیکھتے کہ خریدنے والا شخص اس ان کی بیٹیوں کے ساتھ کیا کیا کرے گا۔۔۔ اللہ انکو ہدایت دے اور انکی مدد کرے۔۔۔۔
@yaqoob_0 میری کلینک پر گزشتہ بیس سال سے ایک لڑکا کام کرتا ہئے اور میری مسز اس کے لیئے افطار بناتی ہئے اور وہ ایک گھر کے فرد کی طرح ہی ڈرائینگ روم میں افطار کرتا ہئے . یہ انظام کرتے ہوئے ہمیں ایک خوشی اور اچھا محسوس ہوتا ہے۔ ڈاکٹر وجیہ کمار🙏