میرے پاکستانیو!
تقدیر بدلنے کا یہی وقت ہے۔ صدیوں میں ایک لیڈر پیدا ہوتا ہے اور عمران خان کی صورت میں اللہ نے ہمیں تحفہ دیا ہے۔ اٹھو، باہر نکلو، اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے۔ زندگی، موت، عزت، ذلت سب اللہ کے ہاتھ میں ہے، یہ جھوٹے خدا تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ انقلاب کا آغاز کرو۔
#یہ_وقتِ_انقلاب_ہے
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
میرے پاکستانیو! خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔ ہم اپنے حقوق، حقیقی آزادی اور عمران خان کی رہائی سے مزید دور ہو جائیں گے۔
#یہ_وقتِ_انقلاب_ہے#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
اپنی منہ بولتی باجی سے تنظیم سازی @TallalPMLN کرنے والا کہتا تھا کہ آج TLPکہاں ہے تو دلے یہ بتاؤ کہ مہر حمزہ قصوری کو زبردستی بہنوئی کیوں بنا رہے ہو؟؟؟
بچے لگدے او کنجروں
TLP سے تمہاری نسلیں بھی خوف کھائیں گی-
ان شاء اللہ تعالیٰ
#ملنگ_قبیلہ
"8 اکتوبر لبنان میں موجود مزاحمتی تنظیم کی غزہ محاذِ حمایت کی برسی ہے ۔
وار کرو کیونکہ موت تمہارے ہاتھوں میں اور انتقام کی آگ تمہاری آنکھوں میں ہے ۔
#ملنگ_قبیلہ#طوفان_الاقصى_الذكرى3
ان ﷺ سے کہنا کہ چلتے چلتے میں قافلے سے بچھڑ گئی ہوں
مجھے بھی بلا لیں تو میں دیکھوں کہاں سے ہے رستہ جنتوں کا
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌺💐💗🥀
#ملنگ_قبیلہ
تباہی نظر آ تو رہی ہے ،
سارے ہی غدار نکلے کسی میں ہمت تک نہ ہوئی بات کرنے کی بس آئے اور چلے گئے،
وطن کی محبت جو ذہن میں ڈال دی گئی ہے،
بابا جیؒ سے زیادہ کون محب وطن تھا ؟
لیکن آپ فرماتے پہلے اسلام ہے باقی سب بعد میں
#ملنگ_قبیلہ
۔یہ ہے وہ بیان جس کی وجہ سے شاہ جی کو شزا ہوئی ہے✊🏻
اج کوئی یہ الفاظ دوبارہ دہرا کہ دکھائے یہ الفاظ صرف حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سچا غلام ہی دہرا سکتا ہے
میرے سید سے اج بھی پورا عالم کفر کامپتا ہے💪🏻
میٹھے منوں کے رکن شوری کی ن لیگی ایم این اے رانا سلمان رفیق سے ملاقات۔۔۔
اکھے ہم غیر سیاسی ہیں صرف جب ناموس رسالت کی بات ہو۔
اگر چندہ لینا ہو تو پھر غداروں کے ساتھ بھی بیٹھ جاتے ہیں۔