@realrazidada 🛑🔹️🔹️انڈیا میں I Love Mohammad کے سٹکر اور پلے کارڈ وائرل ہورہے ہیں ۔
🔹️جسے دیکھ کر ہندوستانیوں کی رات کی نیندیں اڑ گئی ہے۔
#iLoveMuhammadﷺ
قاضی فائیز عیسی کے قصور؛
قاضی روزانہ سوموٹو نہیں لیتا
قاضی پلاٹس نہیں لیتا
منفی کیمپین کے باوجود قاضی توہین عدالت نہیں لگاتا
منفی کیمپین کے باوجود قاضی فاشسٹ مائنڈ سیٹ کے سامنے جھکتا نہیں
قاضی پروٹوکول نہیں لیتا
قاضی اپنے آپکو اس ملک کا عام انسان سمجھتا اور پیدل گھومتا ہے۔
یہ گرینڈ حیات ٹاور ہے کل منصور علی شاہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کو کوئی جائزہ نہی لے سکتا ہے یہ ٹاور اس ملک میں سپریم کورٹ کے کالے ترین فیصلوں کی علامت ہے شاہرہ دستور اس ملک کی مہنگی ترین اور حساس ترین جگہ یہ تیرہ ایکٹر کا پلاٹ ایک سیون سٹار ہوٹل بنانے کے لیے سی ڈی اے نے لیز پر سستہ ترین دے دیا وہ رقم بھی کمپنی نے ادا نا کی اور جنہیں دیا انہوں نے ہوٹل کے بجائے رہائشی فلیٹ بنا دئیے عمران خان سمیت سپریم کورٹ کے ججوں اور دیگر طاقتور لوگوں کے اسمیں فلیٹ تھے اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے اس پر پابندی لگائی مگر ریٹار ہونے سے ہفتہ قبل ثاقب ناسور نے اعجازلاحسن کی مدد سے اس کا عجیب فیصلہ دیا اور کہا مجھے رات خواب میں آیا کہ پندرہ ارب میں یہ کیس طے کر دوں اور مزے کی بات آج تک اس کمپنی نے پندرہ ارب بھی نا دئیے اس طرح یہ سپریم کورٹ اس ملک کو بیچتی رہی ہے اور ان ججوں کے دعوے دیکھو
*پہلے چینی کو وافر دکھا کر برآمد کرنے کی اجازت دی جاتی ہے، پھر قلت کا بہانہ بنا کر قیمتیں بڑھا دی جاتی ہیں۔*
*اب پھر ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔*
*حکومتیں بدلتیں ہیں، چہرے بدلتے ییں لیکن طریقہ واردات ایک ھی رہتا ھے*
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو اپنے مشیروں بارے سخت محتاط رہنا چاہیے۔کاسمیٹک اور سطحی منصوبوں کی بجائے انکو ایسے منصوبے شروع کرنے چاہیے جو کہ sustainable ہوں۔ مثلا یہ پرائمری سکولز میں بچوں کو دودھ دینے والا منصوبہ انتہائی ناقص ہے۔ وہ کیسے؟ اسوقت پاکستان بھر بالخصوص پنجاب کے پرائمری سکولز میں تقریباً 35-40 فیصد enrollmentبوگس اور جعلی ہے۔محکمہ تعلیم سے نوٹس جاتا ہے تمام اضلاع کے سی ای اوز کو کہ SDGs کے ٹارگٹ پورے کرنے کے لیے کوئی بھی بچہ سکول کے باہر نہ ہو۔ چھوٹے شہروں قصبوں اور دیہاتوں کا ماحول اور حالات بالکل مختلف ہیں اور لاہور میں ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھے بابوز کو زمینی حقائق کو علم نہیں کہ زیادہ تر غریب طبقہ اپنے بچوں کو پڑھنے کی بجائے کام کاج سکھاتا ہے۔ اور مجبوراً ان بابوز کو مطمئن کرنے کے لیے بوگس enrollment کی جاتی ہے۔ ایک اندازے کیمطابق پنجاب کے پرائمری سکولز میں 35-40 فیصد گھوسٹ سٹوڈنٹس ہیں۔ گویا یہ دودھ سکیم کا 35-40 فیصد بھی ایسے ہی خرچ ہوگا۔اسی بجٹ سے وہ کوئی اور sustainable منصوبہ یا غریب گھرانوں جنکے 100-150 بجلی کے یونٹس خرچ ہوتے ہیں انکو سبسڈائز کر دیتیں تو غریب نئ صرف خوش ہونگے بلکہ انکی صحیح معنوں میں مدد بھی ہوگی۔
اس میں ڈومیسٹک کرکٹ کا سٹرکچر خراب کرنے والا بھی برابر کا ذمہ دار ہے اور یاری دوستی والے بابے بھی۔ اب فیصلہ کر لیں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے محنتی لڑکوں کو کھلانا ہے یا چار اوور کے باؤلرز اور سٹرائیک ہی روٹیٹ نہ کر سکنے والے بیٹسمینوں کو۔
#T20WC2024#PAKvsIND#WT20
ویسٹ انڈیز کی طرح پاکستان کرکٹ کو بھی لیگ کرکٹ کھا گئی، دنیا جہان کی لیگ کرکٹ کھیلنے والوں کو پیسہ پیارا ہے انھیں قومی حمیت سے کوئی غرض نہیں ہے۔ اور پھر رشتہ داری کیا سابق کرکٹرز کے رشتہ داروں کے علاوہ پاکستان میں کوئی کرکٹ نہیں کھیلتا ہے؟
#WT20#PakVsInd#T20WC2024#PSL