During the week ended on 14- April2023. State bank of Pakistan reserves increased by US$ 394 million to US$ 4,432.5 million. The increase in SBP reserves is mainly due to receipt of US$ 300 million of GoP commercial loan.
صاحبِ نسبت حضرات کا ایک وصف یہ بھی ہوتا ہے کہ اللہ تعالی کی معیت کا استحضار ہو جاتا ہے۔ یعنی ہر وقت اللہ تعالی کو اس طرح اپنے ساتھ پاتے ہیں گویا وہ ہمیں دیکھ رہا ہے۔
هُوَ مَعَكُمۡ أَيۡنَ مَا كُنتُمۡۚ
تم جہاں کہیں بھی ہو وہ تمہارے ساتھ ہے۔
(خطبات فقیر)
پیچھے سے پکارنے والے کو جواب نہ دو!
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ جو نہایت متقی اور نہایت حلیم اور نہایت پرہیزگار تھے انہوں نے اپنی وصیت میں امام ابویوسف رحمہ اللہ کو فرمایا ہے کہ اگر کوئی تم کو پشت کی طرف سے آواز دے تو اس کو جواب نہ دو، نہ اس کی طرف التفات کرو، کیونکہ اس نے تم کو👇🏻
انسان کے دل کے اندر ایک اللہ تعالی کی محبت ہو اور باقی سب ماسوا کی محبتیں دل سے ختم ہو جائیں۔ یعنی اللہ سے محبت ہو اور اگر کسی سے محبت ہو تو اللہ رب العزت کی وجہ سے محبت ہو، ماسوا کی محبت ختم ہو جائے۔
(خطبات فقیر؛جلد:35،صفحہ:185)
عالم بھی، جاہل بھی، عام بھی، خاص بھی، باقی سب گناہوں سے توبہ کریں گے، مگر شاید حب دنیا کو گناہ ہی نہیں سمجھتے اس لئے اس سے توبہ نہیں کرتے حالانکہ یہ گناہوں میں سے بڑا گناہ ہے۔
(خطبات فقیر؛جلد:3،صفحہ:155)
بریکنگ نیوز
جے یوآئی نے سینٹ میں ٹرانس جینڈر ایکٹ " میں "انٹر سیکس جینڈر " کے نام سے ترمیمی بل جمع کر دیا ہے اس ترمیمی بل میں کئی دفعات کو حذف کر دیا گیا ہے جبکہ 16 دفعات میں ترامیم تجویز کی گئی جو کہ مکمل طور پر قرآن وسنت کےمطابق ہے
الحمدللہ ❣️