میں تمہیں اللہ کا واسطہ دیتا ہوں واپس چلے جاؤ میں تمہیں رسول اللہ کا واسطہ دیتا ہو واپس چلے جاؤ میں تمہیں تمہاری حلالی ماؤں کا واسطہ دیتا ہوں واپس چلے جاؤ میں تمہیں تمہاری ماؤں کے دودھ کا واسطہ دیتا ہوں واپس چلے جاؤ 😭😭😭
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
اس وقت ہمارے قائد کی باطنی حالت اور سوچوں کا خیال ہی جھنجھوڑ کر رکھ دیتا ہے کیا کیفیت ہوگی ہمارے قائد کی 😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
تحریک لبیک پاکستان کا مارچ فیض آباد سے امریکن ایمبیسی تک تھا لیکن یزیدی فورسزز نے 2دن پہلے ہی مسجد رحمت اللعالمین پر حملہ کر دیا اللہ تعالیٰ ان یزیدوں کو خاندان سمیت تباہ و برباد کرے آمین ثم آمین
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
ٹرینڈ میں ایک سال پہلے مرید کے میں حق و باطل کا جو معرکہ برپا ہوا اس میں حق کے مسافروں نے اپنی جانیں دے کر وفاداری ثابت کی
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
عدالتی نظام پر عوامی اعتماد کی بحالی کے لیے لازمی ہے کہ مظلوموں کو بھی برابری کی سطح پر سنایا جائے عدالت کے دروازے بند رکھنا جمہوریت کی روح کا بالکال خلاف ہے
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
@ZekryMustfa مریدکے کی سڑکیں شاہد ہیں کہ عاشقانِ رسول نے صبر اور استقامت کا پہاڑ بن کر دکھایا۔ شہداء کو زبردست خراج تحسین۔ Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کرنے والوں پر گولیاں برسانے والے آج اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے ہیں، اور انصاف کے طلبگار دربدر ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔ اس نظام کو بدلنا ہوگا۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
*گزشتہ کل رات تحفظ عقیدہ ختم نبوت کانفرنس*
*مین روڈ سی ایریا قیوم آباد کراچی*
*ایم پی اے سابقہ سندھ اسمبلی شیر امیر المجاہدین مفتی محمد قاسم فخری صاحب کا شاندار استقبال کیا*
*خوبصورت مناظر ❤️💜*
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
وہ ظلم اور جبر کی سیاہ رات مرید کے کربلا عصر کسی ریاست کو چلانے والے اس قدر بھی گھٹیا اور گرے ہوئے لوگ ہو سکتے ہیں
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال