یہ ہے وہ سلمان فاروقی وہ درندہ جس نے ایک غریب پر اسکی بہن کے سامنے تشدد کیا اس کے بارے آپ کیا کہیں گے؟
اس سے متعلقہ ہر معلومات اس ٹویٹ کے نیچے ڈالتے جائیں
نکل گئی ساری بدمعاشی؟
بیٹا یہ سوشل میڈیا کا دور ہے، تیری جیسی ایلیٹ کلاس سے حساب لینا ہم جانتے ہیں۔
اب جب موٹرسائیکل پر گرمی میں بھاگتے ہوئے تم پکڑے گئے ہوگے تب وہ وقت یاد آیا ہوگا جب گارڈز کے ساتھ ملکر ظلم کر رہے تھے۔
آپ سب کو مبارک باد
#NoMoreEliteAbuse
سر بہت مار لیا ، سر میں پاؤں پڑتی ہوں ، وقت کے یزید کے آگے ہاتھ جوڑتی یہ بیٹی اپنی بے بسی اور لاچارگی دیکھا رہی ہے
آواز اٹھائیں اہل کوفہ نا بنیں قانون کو چھوڑیں اس یزید کو سوشل میڈیا پر سبق سکھائیں
‼️ابھی تو جنگ کا آغاز بھی نہیں ہوا، مگر 🇮🇳جہاز گول گول چکر کاٹتے ہوئے خود ہی گر رہے ہیں۔
بھارتی میڈیا نے بھی اپنی فوج کی "قابلیت" پر ہنستے ہوئے سوالات اٹھانا شروع کر دیے ہیں۔
بھارت کی موجودہ صورتحال 🚨🚨
لندن پولیس نے بھارتی شہریوں کو پکڑ پکڑ کر گرفتار کرنا شروع کردیا۔
یہ سارے بھارتی شہری پاکستانی سفارتخانے کے باہر نعرے لگا رہے تھے۔
یہ پڑی ہے بھارت کی عالمی حیثیت۔
کھوتے یہ دیکھ
@majorgauravarya
عبداللہ گل صاحب کا کھڑاک
بھارت کوئی مس ایڈوینچر کر کے دیکھ لے
اس کے بعد تاریخ میں لکھا جائے گا
ایک تھا بھارت🦾🇵🇰
انشاء اللہ
@MAbdullahGul#PakistanStrikesBack
بیس سال پہلے علامہ اقبال ٹاون میں اشارے پر کھڑا تھا، پیچھے سے ایک خاتون نے ڈز کرکے گاڑی مار دی۔ اُتر کر دیکھا تو ایک ’’سینہ شمشیر سے باہر تھا دم شمشیر کا‘‘ ٹائپ خاتون مجھے ننگی گالیاں بک رہی تھی، عرض کیا بریک آپ نے لگانی تھی میں نے نہیں، تاہم انہوں نے رولا ڈال دیا کہ اس کی آنکھ میں شیشہ لگ گیا ہے، اس لئے خاکسار اس کو فورا ایک لاکھ روپیہ دے۔ اس دوران اس کے یوتھڑ نما بھائیوں نے گاڑی سے نیچے اتر کر مجھے گھیر لیا، اس سے پہلے کہ بات بگڑتی، پولیس پہنچ گئی اور ہم علامہ اقبال ٹاون تھانے پہنچ گئے۔ خاتون نے ڈائیلاگ مارنا شروع کئے، فلاں آئی جی اور فلاں ڈی آئی جی اور فلاں ایس ایس پی، تا ہم محرر نے جب رپورٹ میں گھر کا ایڈریس لکھنے کے لئے شناختی کارڈ طلب کیا تو محترمہ اور بھائی سب گھبرا گئے، منتوں ترلوں پر اُتر آئے۔ آنکھ بچا کے دیکھا تو ان کا مستقل پتہ ’’ٹبی سٹی‘‘ کا تھا۔ محرر نے مسکرا کر میری طرف دیکھا، اور بولا جائیں باو جی، ان کنجروں کا تو روزانہ کا یہی کام ہے۔ خاکسار نے عرض کیا میری نئی گاڑی ہے ٹکر خاتون نے ماری ہے مرمت کا خرچہ بھی یہی دے گی، بیس ہزار روپے لے کر رخصت ہوا۔
خاتون اور اس کے بھائیوں سے زندگی میں دوسری ملاقات اسلام آباد دھرنے میں ہوئی، فرمانے لگی آپ بھی ہماری پارٹی میں آ گئے ہیں؟
عرض کیا ’’بازار سے گذرا ہوں خریدار نہیں ہوں‘‘۔
میرے پاس آج بھی وہی گاڑی ہی چل رہی ہے۔
الحمد للہ
نو منتخب محترم امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان صاحب کو اللہ تعالٰی استقامت عطا فرمائے اور اُن کے انتخاب کو پاکستان ، جماعت اسلامی پاکستان اور اُمتِ مسلمہ کے لئے خیروبرکت کا ذریعہ بنائے۔ثم آمین
(مسجد نبوی ، مدینۃ المنورہ)