قالَ ﷺ:
مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ
جس نے ایمان (کی حالت میں) اور اجر طلب کرتے ہوئے رمضان (کی راتوں) کا قیام کیا، اس کے گزشتہ تمام گناہ معاف کر دیئے گئے.
مسلم 1779
(بخاری 37، 2009؛ ترمذی 808؛ ابوداؤد 1371؛ نسائی 2200)
م��رب پچھلی دو صدیوں سے مسلم معاشروں کو تبدیل کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ عرب اسپرنگ کے نام سے ہونے والے احتجاجات اور بغاوتیں بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہیں۔ یہ دراصل صنفی ایجنڈے کو عرب ممالک میں لاگو کرنے کی ایک کوشش ہے۔ اسکی تفصیلات اس مضمون میں ملاحظہ فرمائیں ۔
https://t.co/wypxP1yP4u
اسلامی فیمنزم : عرب اسپرنگ میں تانیثی تنظیوں کا کردا�� (3)
اس مضمون میں مشرق وسطیٰ کے ممالک میں عرب اسپرنگ کے پیچھے کارفرما سیاسی محرکات کے ساتھ ساتھ تاثینی تنظیموں کے کردار کا جائزہ لیا گیا ہے۔ تفصیلات اس مضمون میں ملاحظہ فرمائیں۔ https://t.co/0ghSqJ0a6f
اسلامی فیمنزم : مصر، ترکی اور ایران کے تانیثی رجحانات
مضمون میں اس بات کا جائزہ لیا گیا ہے کہ مصر، ترکی اور ایران میں جدیدیت کے ساتھ ساتھ اسلامی فیمنزم اور سیکولر فیمنزم کے رجحانات کے پیچھے کیا محرکات تھے۔ تفصیلات کیلئے اس مضمون کا مطالعہ کریں۔ https://t.co/wMToZ5XuqM
٭اسلامی فیمنزم : اصلاح مذہب کا مغربی ایجنڈا٭
یہ اسلامی عقائد و روایات کو مسخ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ اس میں قرآن مجید کی من مانی تشریحات ، خواتین کومردوں کےساتھ عبادت کرنے اور امامت کرنے کی تلقین کی جاتی ہے۔تفصیلات جاننے کیلئے اس مضمون کا مطالعہ کیجئے۔ https://t.co/7X51QtSlbk
رات تک 555 فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں.
ریٹوئیٹ🔁کریں ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں
مجھے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں اور فالو بیک لیں.
کربلا میں امام عالی مقام حضرت امام حسینؓ اور ان کے رفقاء نے عظیم قربانی پیش کی اور اسلام کو زندہ کیا،حضرت امام حسینؓ اور ان کے ��انثاران نے دین مصطفی ﷺ کی سر بلندی کے لئے جانوں کے نذرانے پیش کیے اور قربانیوں کی ایسی تاریخ رقم کی جس کی تاریخ انسانی میں مثال نہیں ملتی۔
#عاشورا
شیخ رشید صاحب نے کہاہے کہ حامد میر اور عامر متین نے مجھے جیل آ کر بتایا کہ آپکو سات سال قید کی سزا ہونے والی ہے اسوقت پیپلز پارٹی کی حکومت تھی اور ہم نے ایک جج کو گورنر پنجاب کے پاس دیکھا تھا جو سزا سنانے سے دو دن پہلے فیصلہ انہیں دکھانے آیا تھا ہم نے نااںصافی کو بے نقاب کیا تھا