دنیا میں پاکستان وہ واحد ملک ہے جس میں جس کو جو کام دیا جاتا ہے وہ اس کام کو چھوڑ کے کسی اور کام کو کرنے لگ جاتا ہے جیسا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو کرکٹ کھیلنے کے لیے بھیجا گیا لیکن ادھر انہوں نے جنگ شروع کر دی اور جنگی سٹائل بنانے شروع کر دیےا اور اخر میں میچ ہار گئے #AsiaCupFinal
@KhSaad_Rafique خواجہ صاحب جب اپ جیسے سنجیدہ لوگ بھی اس طرح کا مذاق اڑائیں گے تو یہ ٹیم کبھی ٹیم نہیں بن سکتی یہ کبھی میچ نہیں جتوا سکتی اس میں سب پرچیاں ہیں اور اپ کو بھی چاہیے کہ اس پر ایکشن لیں خدا کا واسطہ ہے پاکستان کے کرکٹ تباہ ہو رہی ہے اس کی طرف خیال کرنے ورنہ یہ مذاق کرنا چھوڑ دیں
@iqrarulhassan او بھائی جان کرو دل کھول کے ٹویٹ کرو اور تمہارے پاس کیا کام ہے تم یہی کر سکتے ہو تمہارے جیسے اینکر جو اس ملک کے صحافی بنے ہوئے ہیں وہ یہی کر سکتے ہیں کرتے جاؤ کرتے جاؤ
@KhawajaAsif's very good friend #HarisRauf , who defeated Pakistan in the last over for the fifth time in a row, has defeated Pakistan in a T20 match for the fifth time in a row. #PAKvsIND
اک شہید ہونیوالے ایرانی کمانڈرکا گھر۔ میزائل دیوار سے اندر گیا بیڈروم میں پھٹا ۔۔۔سوال یہ ہے کہ ایرانی کمانڈر کی %100 لوکیشن۔اسراءیلی میزائل اس کے بیڈ روم تک جائے۔۔لگتا ہے اس میں بہت سارے اپنے ملوث ہے
#Israel#tahran#Iran