#بلوچستان_پرظلم_نامنظور
Imran Khan's foreign policy efforts foster hope for peace and stability
Imran Khan's dedication to human rights gives voice to the voiceless.
@ap__jnab
#داستان_دل
السلام علیکم
دعا ھے کہ پروردگار عالم آپ کو اپنے رحم و کرم سےفیض یاب فرمائے- اور آپ کو اپنی رضا و محبت اور اپنے پیارے حبیبؐ کی شفاعت و شفقت سے نوازے-رب کریم آپ کو آپ کے تمام اھل خانہ کو تمام ظاہری، باطنی، جسمانی اور روحانی بیماریوں سے شفائے کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے-
پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس 90 ہزار ریال سمگل کر رہی تھی کہ لاہور ائیرپورٹ پر اے ایس ایف لیڈی سرچر نے دوران سرچ برآمد کر دئیے مزید قانونی کارروائی کیلئے کسٹمز کے حوالے۔۔۔
_*کوشش کریں آپ ہمیشہ ایک پھول بن کر رہیں تاکہ دوسروں کو آپ کی زندگی سے خوشبو ملتی رہے..🌼*_
*_صبح بخیر زندگی 🌸"_*
_*Good morning!*_ 🌄🌅
*_اسلام علیکم میرے پاکستانیو_*🦚
#داستان_دل
#داستان_دل
*✨کمال کے ہوتے ہیں وہ لوگ جو زندگی کے مشکل ترین لمحات کی کڑواہٹ کا مزہ چکھنے کے باوجود بھی خود کڑوے نہیں ہوتے مسکراہٹ سجائے رکھتے ہیں اور شیرین گفتگو کرتے ہیں زندگی انہی لوگوں کی وجہ سے خوبصورت اور رنگین بن جاتی ہے....!!*♥️💐
#داستان_دل
السلام علیکم !
🍃 *خرچ گن کر نہ کیا کر!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” خرچ کیا کر ، گنا نہ کر ، تاکہ تمہیں بھی گن کے نہ ملے اور جوڑ کے نہ رکھو ، تاکہ تم سے بھی اللہ تعالیٰ (اپنی نعمتوں کو) نہ چھپا لے ۔“*🔹
📗«صحیح بخاری-2591