Expecting a more better response from you @ImranKhanPTI as compare to @RTErdogan .. its time to roar...
@RTErdogan Proud to have Muslim leader like you MashaAllah 👏
خان صاحب کونسی ریاست مدینہ بنانا چاہتے ہو آپ ؟
جہاں مساجد میں جمعہ کا خطبہ حکومت کی جانب سے لکھ کردیا جائےگا جو من گھڑت تقاریر حکومت کی جانب سے لکھ کر علماء اکرام کو دیں جائیں گی وہی جمعہ کے خطبہ میں علماء اکرام پڑھنے کے پابند ہوں گے ورنہ ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی
﷽
نبی کریم ﷺ نے فرمایا ❕
”کوئی بندہ جب قیامت کے دن اس حالت میں پیش ہو گا کہ اس نے کلمہ «لا إله إلا الله» کا اقرار کیا ہو گا اور اس سے اس کا مقصود اللہ کی خوشنودی حاصل کرنا ہو گی تو اللہ تعالیٰ دوزخ کی آگ کو اس پر حرام کر دے گا۔“
(صحیح البخاری 6423)
The ultimate truth..
If an egg is broken by an outside force, a LIFE ENDS. If broken by an inside force, a LIFE BEGINS. You will find all the treasures of life, all the secrets of life inside you. Stop looking outside. Break the egg from inside, let LIFE BEGIN.