حاسدوں کے دل جلنے والے ہیں کیونکہ بحران اب سنہری موقع میں بدل چکا ہے! 🔥 گوادر پورٹ پر رونقیں اور گہما گہمی عروج پر ہے۔ سی پیک کا یہ آخری نقطہ اب چین، وسطی ایشیا اور مشرق وسطیٰ کو جوڑنے والا دنیا کا سب سے بڑا تجارتی گیٹ وے بننے جا رہا ہے۔ پاکستان کا مستقبل روشن ہے، انشا اللہ! 🇵🇰
پی ٹی آئی ضلع پشاور کے عاطف حلیم نے جب عمران خان جیسے بدبودار اور غلیظ شخص کو وقت کا ولی کہا، تو مجھے احساس ہوا کہ یہ لوگ واقعی زومبیز بن چکے ہیں اور عقل سے بالکل پیدل ہیں۔ایک ایسا شخص جو امریکی عدالت سے سرٹیفائیڈ بدکردار ثابت ہو چکا ہو، جس نے ہمارے صوبے کا تیرہ سال بیڑا غرق کیا، یہ زومبیز آج اسے وقت کا ولی کہہ کر پیش کر رہے ہیں! افسوس اس سوچ پر جو چوروں، ڈاکوؤں اور نااہلوں میں ولایت ڈھونڈ رہی ہے۔
سربیا کے صدر کا انکشاف!
میں نے خود چینی سیٹلائٹ فوٹیج میں دیکھا کہ بھارت کا S400 سسٹم تباہ ہو رہا ہے۔
نمک حرام طالبان اب روس کو افغانستان کے 50 فیصد معدنیات بیچ کر اسی S400 کا نام لیکر نک دا کوکا پر ناچ رہے ہیں
سولر لگا کر 200 یونٹ سے نیچے آنے والے لوگ ،دو سو تک اور دو سو سے زیادہ یونٹ استعمال کرنے والوں پر بوجھ بن چُکے ہیں
یعنی کہ جو کیو آر کوڈ سکین والا سسٹم لایا گیا ھے وہ اُن لوگوں کو پکڑنے کے لئے ھے جو سولر لگا کر 200 یونٹ سے نیچے آ گئے اور سبسڈی لے رہے کیا ایسا ھی ھے؟🤔
پاکستان پر کسی ایک جماعت، طبقے یا سوچ کی اجارہ داری نہیں۔ یہ ملک رنگ، نسل، مذہب، فرقے، زبان اور ثقافت کی ہر تفریق سے بالاتر، ہر پاکستانی کا برابر کا وطن ہے۔
اختلاف ہو سکتا ہے، مگر ملک سب کا مشترکہ ہے!
اے اللہ! ہمیں پاکیزہ نفسوں، شکر گزار دلوں اور مسکراتے ہوئے روشن چہروں والوں میں شامل فرما۔
ہمیں دنیا میں پاکیزہ زندگی، عزت و سکون کا مقام، اور آخرت میں بہترین انجام عطا فرما، اور ہمیں دارُالسلام (جنت) کا وارث بنا۔
اے اللہ! دنیا کی بھلائیوں اور آخرت کی نعمتوں میں سے ہمارے لیے+
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَیْتَنَا وَ هَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةًۚ-اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ(
اے ہمارے رب تو نے ہمیں ہدایت عطا فرمائی ہے ،اس کے بعد ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کر اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، بیشک تو بڑاعطا فرمانے والاہے۔
اور اللہ اس طرح سے جسے چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت کرتا ہے، تیرے رب کے لشکروں کو اس کے سوا اور کوئی نہیں جانتا، اور دوزخ (کا حال بیان کرنا) صرف بنی آدم کی نصیحت کے لیے ہے۔
سورۃ المدثر (31)
شکر الحمدللہ یہ سارا خبیث ٹولہ دفع ہو گیا، اور اسرائیل کے سارے حمایتی وقت کے ساتھ خود ہی ایکسپوز ہو گئے، اس وقت یہ لوگ بھاشن دیتے تھے اسمبلیوں اور میڈیا پر اسرائیل کے تعلقات بہتر کرنے کے، آج اسرائیل کی وحشت اور درندگی دیکھ کر مسلمانوں سے زیادہ غیر مسلم اس سے نفرت کرتے ہیـں۔
لاہور سے یہ مفلوک الحال بزرگ جو سکیورٹی گارڈ کی ملازمت کرتے تھے لیکن اب گردے اور جگر فیل ہو جانے باعث بستر پر ہیں ۔ دل صرف بیس فیصد کام کر رہا ہے نقاہت و کمزوری زیر نظر ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں ۔ ڈائیلاسز مفت ہو رہے لیکن ایک ماہ کی ادویات و انجیکشن لیے 28 ہزار درکار ہیں ہم سب مل کر تعاون کر دیں تو بزرگ ڈھیروں دعائیں دیں گے ۔