اس بےشرم عورت کو ہرصورت گرفتار کرکےکیفرکردار تک پہنچاناچاہئے. با اثر طبقوں نے ملک کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھ رکھا ہے. آگہی کے اس دور میں ہم ایسا نہیں ہونے دینگے.
آپ سب ہرصورت دیکھیں اور اسکی گرفتاری تکretweet کرتےرہیں.
@OfficialDPRPP@MaryamNSharif@CMShehbaz
https://t.co/QJ9wBjMaAY
پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں تدریسی عمل مکمل طور پر بند ھے ۔بچے سکول جا کر واپس آ رہے ہیں ۔پنجاب حکومتِ مکمل طور پر ناکام نظر آ رہی ھے ۔ي محسن نقوی پرائیویٹ سکول مافیا کا سرغنہ بنا بیٹھا ھے ۔کوئی شرم ہوتی ھے کوئی حیا ہوتی ھے 😡
26روپے لیٹر پیٹرول بڑھا دیا پچھلے سوا مہینے میں اب تک 86 روپے ایک لیٹر پر بڑھ چکے ہیں
بجلی کی قیمت بھی بڑھی ہے اور اب فیول ایڈجسٹمنٹ بھی ہو گا
یہ ظلم عظیم ہے اور اس پر کوئئ ایک بھی سیاسی پارٹی عوام کے ساتھ نہی ہے
حُکمرانوں ! رب دا واسطہ جے غریب دا خون نہ نچوڑو، اوئے پٹرول غریب وی استعمال کردا اے، جنہاں کول کروڑاں روپیہ اے اوناں کالوں لوو تے آئی ایم ایف راضی کرو 🙏🙏🙏
اہم الرٹ=ایک افسوس ناک خبر یہ ہے میرے مرکز اور اس کے گردو نواح کی ریکی کرتے ہوئے ایک مشکوک آدمی کو میری مسجد کے ملازمین نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے اور اس نے ریکی کا اور مختلف ویڈیوز بنانے کا اعتراف بھی کر لیا ہےون فائیو کی کال چلا کر اسے پولیس تھانہ ستوکتلہ کے حوالے کیا گیا اس موقع پر تھانے ستوکتلہ کے اہلکاروں نے بجائے تعاون کے مسجد کے عملے کے ساتھ نہایت بد تمیزی کی اور ون فائیو پر اطلاع دینے والے کو بھی بلاوجہ پکڑ لیا اور ساری رات تھانے میں بلاوجہ بند کیے رکھا میں دورہ بہاولپور میں مصروف ہوں مجھے ابھی چند لمحے پہلے اطلاع ملی ہے میں لاہور پولیس اور اداروں سے ملتمس ہوں تھانہ ستوکتلہ کے عملے اور ایس ایچ او کو فی الفور معطل کیا جائے یا تو یہ اس مشکوک شخص کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں یا یہ اس کے ساتھ کسی گھانونے کام میں ملوث ہیں ایک مشکوک آدمی مسجد کے اندر گھس کر ایسی حرکتیں کرتا پکڑا گیا ملک کے حالات کیا اس طرح کے متحمل ہیں کہ آپ مساجد کے افراد کو تنگ کریں حکام فوری نوٹس لیں اس سے قبل کے بڑا سانحہ ہوجائے
@digopslahore@SSPOperations@spsaddar@digopslahore@OfficialDPRPP
*🚨خوشخبری🚨*
*پاکستان کی خارجہ پالیسی کی شاندار کامیابی۔۔۔!*
*محمد بن سلمان بھارت سے واپس اپنے ملک سعودی عرب جاتے ہوئے برادر ملک پاکستان کے اوپر سے گزریں گے۔۔۔!*
پاکستان میں غریب آدمی کی صرف اتنی ہی اوقات ہے کہ ٹول پلازہ پر روکے جانے پر گولی مار دی جاتی ہے اور کراچی میں اگرچہ اس وقوعہ کا مقدمہ درج ھوگیا ہے لیکن بااثر لوگ اس طرح کے مقدمات میں سے آسانی سے نکل جاتے ہیں https://t.co/hgepdlNiQA
جس دن چئیرمین این ڈی ایم اے اور عاصم باجوہ سے لوٹے ہوئے اربوں برآمد ہوجائیں، ملک ریاض کو گفٹ کی ہوئی رقم واپس اسٹیٹ بینک کے اکاونٹ میں آجائے، بھاشا ڈیم کے نام پر اربوں روپے کی دیہاڑی لگانے والا ثاقب نثار جیل کی سلاخوں کے پیچھےآجائے، اس دن مجھے بتایئے گا کہ ملک میں احتساب ہورہا ہے
جب انگریزجانےلگےتوگاندھی اورنہرو نےانگریزجج حضرات کوروک لیاکہ جب تک ہمارےلوگ ٹرینڈنہ ہوجائیں،آپ مت جائیے۔جبکہ جناح صاحب نےراتوں رات انگریزججوں کوفارغ کرکےانہی عدالتوں کے اہلمداورمنشیوں کوجج متعین فرمادیا۔وہ دن اورآج کادن ہمارے سپریم کورٹ کے جج بھی ذہنی طورپرآج بھی اہلمدہی ہیں۔
😲
ججوں جرنیلوں افسر شاہی کو جہاں مفت سرکاری گھر بجلی گاڑی نوکر چاکر ملتے وہاں ایک پابندی یہ لگا دیں کہ انکے بچے سرکاری سکولوں میں جائیں گے محکمہ تعلیم کے کسی اہلکار کا بچہ پرائویٹ سکول نہی جائے گا اور کسی پرائویٹ ہسپتال سے کسی سرکاری ملازم کا علاج نہی ہو گا
یقین کیجئے آدھے مسلے ختم ہو جائیں گے
یہ وہ غلیظ دھندہ ہے،جس میں پاکستان میں ایک پائی انویسٹمنٹ نہیں،ایک آنہ ٹیکس نہیں،اور روزانہ لاکھوں کا کیش منافع،
ایسے ہی شاہ محمود قریشی جیسے درجنوں نوسر باز اسمبلیوں میں بھی لوٹ مار کرتے نظر آتے ہیں،
یہ اسقدر طاقتور مافیا ہے کہ نیازی جیسا اپنا وزیراعظم بھی منتخب کروا لیتے ہیں،،!
🚨🚨🚨🚨🚨
📌ڈانگ پھرنے کا عمل گزشتہ 5 روز سے جاری ہے👍
📌غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری اب تک کی اطلاعات کے مطابق
📌بجلی سپلائی کرنے والی کمپنیوں میں خراب شہرت والے 248 افسران کو واپس بلا لیا گیا جبکہ کے 1900 افسران کا تبادلہ کردیا گیا
📌شدید ترین کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے صرف دو دن میں بجلی چوری کے 2000 سے زائد کیس پکڑ لئے گئے ہیں، 164 ملین کے جرمانے اور 11 ملین کی ریکوری کروائی گئی ہے
📌اس دفعہ جو پکڑا جائے گا اسکے لئے معافی کا دروازہ مکمل بند ہے اور کسی کرپٹ سرکاری اہلکار کو سہولتکاری میں ملوث دیکھا گیا تو اُسے بھی فورا سزا ہوگی
پہلے سیکرٹری خوراک کوُہٹایا اورپھر چینی بحران ختم کرنے کے نام پر شوگر ملوں سے ایکُسو چالیس روپے کلو چینی خرید لی گئی، پنجاب حکومت نے ایک حرکت کے ذریعے شوگر ملزُمافیا کو اربوں روپے کا فائدہ پہنچا دیا۔
سعودی عرب میں ایک بچی سے بدکاری کرنے والے تین لوگوں کا انجام
یہ لوگ بھی بند جیلوں میں سزائے موت دے سکتے ہیں۔
جرم تبھی کم ہوتا ہے جب لوگ سزا کو دیکھتے ہیں اور کانپ جاتے ہیں