@Humachughtai آپ۔کیا چاہتی ہو سب کچھ سچ بتا دیں۔۔ویسے تانیہ صاحیہ۔۔۔پورے سندھ کے ہر۔ بورڈ سے ٹاپ 30 طالب علم سلیکٹ کریں۔ لائیو ایکزام ۔ کمپیوٹر پر ۔پیپر بنائیں آغاخان اور فیڈرل بورڈ کے پروفیسر۔جیسے ہی لاسٹ سوال اینٹر کریں ۔۔۔ٹوٹل خود ہی آجائیں گے۔۔دودھ کا دودھ پانی کا۔پانی
آج 16 سال ہو گئے ہیں جب سے آپ ہمیں چھوڑ کر چلے گئے۔ آج تک دل میں جو کمی ہے، وہ پوری نہیں ہوئی۔ ہر دن آپ کی یاد آتی ہے۔ آپ جنت میں امی کے ساتھ میرے اور وجدان کے سر پر وہ سایہ ہیں جو ہمیشہ قائم رہے گا۔ میری دعا ہے کہ اللہ آپ اور امی کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین
#Drimranfarooq
@KeshooBai پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف سندھ میں کرپشن کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ڈائن بھی سات گھر چھوڑ دیتی ہے ، لارکانہ تو پیپلز پارٹی کا اپنا شہر ہے ، حکومت کو آٹھ سال میں لگائے گئے فنڈز کا حساب دینا ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ