*جو ہم دوســروں کے ساتھ کریں گے ،کل ہمارے ساتھ بھی وہی ہو گا....!!!*
*ســوچ سمجھ کر گفتگو ,معاملات ,تعلقات اور فیصلے کیا کیجیۓ.....!!!*
*وقت بہت تیزی سے پلٹتا ہے, حق مارنے والے پکڑ لیے جاتے ہیــــں....!!!*🌹♥️🌹
@Z_3375@Z_4475
میری آنکھوں میں آنسو آگۓ
جب اللہ نے مجھ س�� پوچھا
الَستُ بِرَبّکُم“
کیا میں تمہارہ رب نہیں“
میں نے کہا بلٰی “ بے شک ہیں اس پر اللہ نے بڑے لاڈ سے کہا
فَاَینَ تَزھَبُونَ “
تو پھر کدھر جا رھے ھو مجھے چھوڑکر :::::::::::::::::::::::::
@Z_3375 @Z_4475
اس ڈوپتے اور چادر کی حرمت کو بچاتے بچاتے سینکڑوں ماؤں،بہنوں،بیٹیوں نےکنوؤں میں چھلانگ لگا دی تھی کہ انہیں اپنی عزت اپنی جان سے زیادہ پیاری تھی اور آج پاکستانی بہنیں بڑے فخر سے ڈوپٹہ سر سے اتارے پھرتی ہیں اور اس چیز کو فیشن کہہ کر خود کو خوش فمہی میں مبتلا رہتی ہیں افسوس
@Z_3375
بےحیائ کیــوں عـام ہے کیـونکہ بے حیائ کے لئے صرف ایک عـدد خفیـہ جگــہ چاہیے اور نکـاح کے لئے اچھی تعلیـم عالیشـان بنگلـہ بڑی گاڑی قیمتی زیور بھاری بھرکم بینک بیلنس مہنگے شـادی ہال مختلف کھانےرنگا رنگ مشروبات فضول خرچی والے رســـــم و رواج جوڑا جہیـز چاہیے تب جاکر ایک گھر بستا ہے
🍂 - *دل کی بربادی کا سبب ...*
”گانا بجانا دل کو برباد کر دیتا ہے، اور جب دل برباد ہو جائے تو اس میں نفاق امنڈتا چلا آتا ہے!“
📜 - *|[ شيخ الإسلام امام ابن القيم رحمه الله تعالى || إغاثة ال��هفان : ٢٥١/١ ]|*
@Z_3375
@Z_4475
اچھی معلومات کےلیے فالو کریں نوٹیفکیشن آن کریں
📛 - ”خواتین پر شیاطین عموماً شادی بیاہ کی تقریبات میں گانے بجانے کے دوران حملہ آور ہوتے ہیں۔“
🎙️ - *|[ شیخ مشهور حسن حفظه الله ]|*
@Z_3375@Z_4475
معلومات کے لیے فالو کریں نوٹیفکیشن آن کریں