لونڈی نے پنجاب کے غریبوں کا بیڑا غرق کر دیا ہے مزدوروں کو جمع کر کے پیسے دے کے بلواتے ہیں اور پھر کیسے ہیں کہ ہماری تو پاپولیرٹی بڑی ہے حقیقت یہاں دیکھو
ہمیں افسوس ہوتا ہے تکلیف ہوتی ہے، عمران خان کوئی مجرم نہیں ہے ناحق قید کاٹ رہے ہیں بڑی سخت جیل کاٹ رہے ہیں، انکے ساتھ یہ ظلم ہے کہ فیملی کی ملاقات تک نہیں ہوتی،نہ ملک میں کوئی قانون ہے نہ جیل کا کوئی قانون چل رہا ہے ۔۔نورین خان صاحبہ
ڈیرہ اسماعیل خان: میں ڈی آئی خان کی ایک طالبہ ہوں۔ میٹرک میں میرے 1161 نمبر تھے۔
میں نے اپنے تمام پیپرز کے شو آف پیپر کے لیے اپلائی کیا تھا۔ اس کے لیے میں نے 17 ہزار 500 روپے فیس دی تھی۔ مجھے اپنے پیپر پر، اپنی محنت پر یقین تھا۔
15 نومبر 2026، اتوار کے دن میں اپنے والدین کے ساتھ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈی آئی خان گئی۔ میں صبح 10 بجے پہنچی۔ وہاں اعلان ہوا کہ موبائل فون سختی سے منع ہیں، حالانکہ لیٹر میں ایسی کوئی بات نہیں تھی۔ میں نے والدہ کو بلا کر موبائل واپس کر دیا۔
لسٹ میں میرا نام پہلے تھا، لیکن مجھے اندر نہیں چھوڑا جا رہا تھا۔ بار بار یہی کہا جا رہا تھا کہ کنٹرولر صاحب نے منع کیا ہے۔
جب میں اور مما کنٹرولر صاحب کے آفس کی طرف گئے تو گارڈ نے مجھے دھکا دیا، میں پیچھے گر گئی۔ مما نے مجھے پکڑا تو گارڈ نے ان کو بھی دھکا دیا، کندھوں سے پکڑا۔ پھر پیچھے سے مما کا دوپٹہ کھینچ لیا۔ مما کے سر سے دوپٹہ گر گیا۔
ایک مرد کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ کسی عورت کو ٹچ کرے، اس کا دوپٹہ کھینچے۔ میں ان کے بچوں کی عمر کی ہوں۔ وہ زبانی بھی کہہ سکتے تھے۔
میں نے بابا کو کال کی۔ گارڈ نے گرل لاک کر دیا۔ بابا نے پوچھا تو مما نے کہا بس جائیں، ہم تماشہ نہیں چاہتے، ہم اپنا حق مانگنے آئے تھے۔ شو آف پیپر ہمارا بنیادی حق ہے، ہائی کورٹ کے آرڈرز ہیں۔
اس کے بعد کنٹرولر صاحب نے دروازہ زور سے مارا جو مما کو لگا۔ باہر نکل کر نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ میری تربیت اجازت نہیں دیتی کہ میں وہ الفاظ دہراؤں۔
بعد میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ میرے والد زاہد کنڈی نے گارڈ کو مارا ہے۔ میں کہتی ہوں کنٹرولر صاحب اور گارڈ، آپ قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہیں کہ میرے والد کی انگلی بھی آپ کو لگی ہو۔
مما نے ان کے خلاف ایف آئی آر دی۔
اس کے بعد میرا شو آف پیپر ہوا۔ فزکس میں، کیمسٹری میں میرے نمبر بڑھے۔ مطالعہ قرآن اور اسلامیات کا پیپر موجود ہی نہیں تھا۔ میں کنٹرولر صاحب کے پاس گئی تو انہوں نے میرا ہاتھ پکڑا اور کہا، تم میڈیا پر گئی تھی نا، اب انجام دیکھ لو گی۔
میں نے کہا میڈیا پر جانا میرا حق تھا۔
پھر ان کے ہاتھ میں ایک فائل تھی، اس میں میرا پیپر تھا۔ باقی سب طالبات کے پیپر مفتی محمود سکول سے مل رہے تھے، میرے پیپر ان کی فائل سے نکل رہے تھے۔ میں نے پوچھا میرے تمام پیپر آپ کے پاس کیوں ہیں؟ تو وہ چپ ہو گئے۔
ان دونوں پیپرز میں بھی میرے نمبر بڑھتے تھے، لیکن وہ ماننے کو تیار نہیں تھے۔ میں نے انڈرٹیکنگ پر سائن کیا۔
پھر بائیولوجی کا پیپر بھی غائب تھا۔ کنٹرولر صاحب نے کہا، تم منع نہیں ہوئی، اب اپنا بائیو کا پیپر بھی ڈھونڈ کر دکھاؤ۔ پھر فائل سے میرا پیپر نکلا۔ میں نے دوران امتحان دو کنٹینیویشن شیٹس استعمال کی تھیں۔ ایک شیٹ موجود تھی، ایک پورے لانگ والی اور ایک ہاف پارٹ والی شیٹ غائب تھی۔
میں نے کہا میری شیٹ کہاں گئی؟ تو انہوں نے کہا ہم نے چھیڑ چھاڑ نہیں کی۔ میں نے کہا یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔
اردو اور انگلش میں بھی میرے نمبر بڑھے۔ جب میں نے دوبارہ بائیولوجی کے لیے کہا تو انہوں نے مارکنگ والوں سے کہا، اس کے شارٹ سوالات میں نمبر کاٹ دیں۔
میں نے کہا ہم نمبر کم کروانے کے لیے 17 ہزار 500 نہیں دیتے۔ قانون یہ ہے کہ شو آف پیپر میں نمبر بڑھتے ہیں تو ملتے ہیں، ورنہ ویسے ہی رہتے ہیں، کم نہیں ہوتے۔
کنٹرولر صاحب کہتے ہیں نہ میں گورنر کو مانتا ہوں، نہ کورٹ کو مانتا ہوں۔
میں صرف اتنا کہتی ہوں، ایک طالبہ اپنے حق کے لیے آتی ہے، اپنی محنت کا پھل مانگتی ہے۔ اگر آپ سے سیٹ نہیں سنبھلتی تو خدارا سیٹ چھوڑ دیں، طالبات کے مستقبل کے ساتھ نہ کھیلیں۔۔۔
@CMComplaintCell@CMITPunjab@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK
#DeraIsmailKhan_kpk #DeraIsmailKhan #DIKhan #Dikhanboard #ImtiazWrites
شہری مریم نواز صاحبہ کی ویڈیو بنانے لگا تو مریم نواز نے فوراً اپنا منہ چھپا لیا، شاید اس خوف سے کہ کہیں حقیقت سامنے نہ آ جائے۔ دوسری جانب سیکیورٹی اہلکار شہری سے موبائل فون چھیننے کی کوشش کرتے رہے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔
ڈاکٹر عفان قیصر VS علینہ عامر
ڈاکٹر عفان قیصر پاکستان کے ڈاکٹر سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں ان سے لاکھ اختلاف مگر اک کام انہوں نے بہترین کیا انہوں نے پاکستانی فیملی وی لاگرز اور ٹک ٹاکرز کے خلاف اگر کسی نے پہلی اواز اٹھای تھی تو وہ یہ شخص تھا ۔۔۔
ورنہ تو ان لوگوں کو ہم نے سروں پر بٹھا رکھا تھا ہمارے معاشرے کو تو یہ ہیرو نظر اتے تھے ۔۔۔ ان کی تنقید کی وجہ سے باقی لوگ اس کار خیر میں اگے بڑھے ۔۔
رحان طارق کے شو میں ڈاکٹر عفان قیصر سے پوچھا گیا اپکو کیا مسئلہ ہے علینہ عامر سے ۔۔ اپ کیوں بولتے ہیں ؟
ڈاکٹر عفان قیصر نے کہا ہمارے میڈیا کی اپ سمیت اتنی جرت نہی ہے کہ وہ اس طرح سے ان کے چہرے دیکھا سکے جیسے ان کے کردار ہیں ۔۔
ریحان طارق نے کہا کہ علینہ عامر کہتی ہے میرے خلاف جو بولے گا میں اسے عدالت میں لیکر جاونگی ۔۔
اس پر ڈاکٹر عفان قیصر نے وہ اپنا کام کرے میں اپنا کام کرونگا ۔۔
ریحان طارق نے کہا ان لوگوں سے اپکو کیا مسئلہ ہے جب باقی عوام اداروں کو مسئلہ نہی ہے ۔۔
اس پر عفان قیصر کا جواب سنیں
اس نے کہا مجھے مسئلہ اس لیے ہے کہ یہ معاشرے کو تباہ کر رہے ہیں میری اک بیٹی ہے اس کی عمر نو سال کی ہے دوسری بیٹی کی عمر تین سال ہے میں نہی چاہتا کہ وہ بڑی ہو کر اس Shit Content کو اپنے موبائل میں دیکھیں ۔۔
اج ہم نہی بتائیں گے نہی تنقید کریں گے تو لوگ انکو ہیروز بنا لیں گے کہتے ہیں برای نظر اے تو یہ ہمارا اخلاقی فرض ہے اس کے خلاف کھڑے ہو جائیں میرے سامنے کوی ڈکیتی ہو رہی ہے یا کوی برای میرے سامنے پڑی ہے اک اخلاقی فریضہ ہے انسان کا کہ اس کو روکے ۔۔
اب جن لوگوں کو میرے ایکس اکاونٹ اکاونٹ پر میرے Content پر اعتراض ہے کہتے ہیں اپ پرموشن کر رہے ہیں یا کہتے ہیں ہم انکو نہی جانتے اپ کیوں ہمیں دیکھا رہے ہیں ۔
ان سے میں یہی کہونگا کہ یہ بات اپکو تب سمجھ اے گی جب اپ والدین بنیں گے اگر ہم والدین ہوتے ہوے انہیں نہی جانتے تو ہم اپنے بچوں کو کیسے روکیں گے نتیجہ کیا نکلے گا ہمارے بچے ٹک ٹاکر بنیں گے ۔۔
جب ہم روکیں گے ان پر سختی کریں گے تو وہ گھر سے بھاگ جائیں گے اک ٹک ٹاکر بیٹے نے ای فون لینے کی ضد میں پہاڑ سے چھلانگ لگای جسکو بچاتے ہوے ماں باپ بھی اس نوجوان سمیت جان دے بیٹھے ۔۔
اگر اپ خود ان کے خلاف نہی بول سکتے جو بول رہا ہے اسے تو بولنے دیں جب تک تنقید نہی کریں گے تو یہ معاشرے میں عبرت کا نشان کیسے بنیں گے ۔
جب تک بولیں گے نہی تو معاشرے کو کیسے مسیج جاے گا کہ یہ لوگ سوسائٹی کا بدنما چہرہ ہیں ۔
جب علینہ عامر کو موٹویشنل سپیکر کے طور یونیورسٹی میں بلایا گیا ہم جیسوں نے ملکر اواز اٹھای ۔
اج کسی کی جرات نہی ہوتی کہ دوبارہ اسے بلا سکیں پوڈ کاسٹر بھی بلانے سے ڈرتے ہیں پیسے دیکر پیڈ انٹرویو کرنے والے بھی معذرت کر رہے ہیں ۔۔
صرف اک کمپین ہوی تھی جائیں دیکھیں ابھی تک اس کے فالورز روز کم ہو رہے ہیں ۔ کوی اک پرموشن کوی اک انٹرویو کسی اک تقریب میں گیسٹ کے طور پر نہی بلایا گیا ۔
بیشک اپ انہیں گند کہ کر اگنور کرتے رہیں اپنی ٹائم لائن صاف کریں مگر یہ تو نہ کہیں کہ اپ ان پر تنقید کر کے انکی پرموشن کر رہے ہیں اور اس تنقید کی وجہ سے یہ سب ممکن ہوا ہے ۔
اس نوجوان نسل کا سوچیں اپنے بچوں کا سوچیں ہم اپنی عمر گزار چکے ہمیں انکی سنساہٹ گد گداہٹ تھر تھراٹ سے فرق نہی پڑتا پر اس معاشرے کے بچوں بچیوں پر فرق پڑتا ہے ۔
پاکستانیو یہ ہے عطا تارڑ دیکھ لو آگے سے اس کی کیسے ہو رہی ہے جواب میں کچھ دے ہی نہیں پا رہا
یہ لوگ آپ کو عمران خان کے خلاف گمراہ کرتے ہیں خان پر جھوٹے الزام لگاتے ہیں
اصل بات یہ ہے کہ یہ خود اسرائیل کے یار ہیں ان کے کاروبار اور تعلقات سب وہیں نکلتے ہیں
نیتن یاہو کو لائیو دکھا سکتے ہیں روس اسرائیل کے جھنڈے دکھا سکتے ہیں پر پی ٹی آئی کے جھنڈے سے ڈر لگتا ہے
او ڈر گئی او ڈر گیا سچ یہی ہے کہ یہ لوگ خان سے ڈرتے ہیں کیونکہ خان سچ بولتا ہے
130 سے 140 روپے فی کلو فروخت ہونے والا چکی کا آٹا اب دو سو روپے میں فروخت ہونے لگا یعنی ایک من آٹا آٹھ ہزار روپے میں۔۔۔۔ کہاں ہیں شہبازشریف جنہوں نے کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنا تھا؟
شوکت خانم صرف ایک اسپتال نہیں، ہزاروں خاندانوں کے لیے امید کا سہارا ہے۔ کراچی میں تیسرے کینسر ہسپتال کی تکمیل کے نیک مشن میں اپنا حصہ ڈالیں، آپ کا عطیہ کسی مریض کے علاج اور زندگی کی امید بن سکتا ہے۔
@SKMCH#ImranKhansLifeIsAtRisk