روزگار کی تلاش ہے۔ کریانہ اسٹور، آٹا ڈپو اور پولٹری فارم کا عملی تجربہ رکھتا ہوں۔ سیلیک بیماری کی وجہ سے گلوٹن فری ڈائٹ پر ہوں، اگر کسی کے علم میں مناسب ملازمت ہو تو براہِ کرم رہنمائی کریں یا یہ پوسٹ شیئر کر دیں۔ آپ کا ایک شیئر میرے لیے روزگار کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ شکریہ۔ 🙏
New enrollment open 🚀
Learn *Amazon FBA Wholesale* online with E-Crafter in 45 days.
✅ Live classes + practical training
✅ Product hunting, PPC, brand building
✅ For students, freelancers, business owners
✅ Free consultancy + lifetime support
@GovernorSialkot لوگوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مرلہ 272 فٹ کا ہوتا ہے جبکہ سوسائیٹیز ہم پہ 225 فت والا مرلہ فروخت کرتے ہیں لہذا گھر کے سامنے والا حصہ ہمارے ہی مرلہ سے کاٹا ہوا تو یہ ہمارا حق ہے۔