Allah is The MostPowerful The MostMerciful. Vision for Better Pakistan 🇵🇰 #VoiceforKashmir. Voice Against Violence/InJustice.Afwaj e Pakistan Zindabad. PTI 👍
China has provided emergency assistance to Pakistan for #COVID19 prevention and control, including 12,000 test kits, 300,000 masks, 10,000 protective suits and 4 million U.S. dollars to build hospitals, according to ambassador Yao Jing @CathayPak
ڈڈو چارجر کو اعتراض تھا کہ پاکستانی حکومت نے چاینا کو ماسک کیوں بھیجے؟
خبیث کی بچی کو اطلاع ہو کہ وہاں سے یہ جواب آ گیا ہے
مشکلات کے باوجود چین نے پچاس ٹن ادویات 15 سپرے مشینیں اور سات ہزار کرونا وائرس ٹیسٹ کٹس بھجوا دی ہیں
پاک چین دوستی زندہ باد جو ہر آزمائش پر پوری اتری ھے
ہانگ کانگ میں ایک پاکستانی جوڑےکی طرف سے کورونا وائرس سےبچاؤ کےلیےشہریوں میں فری ماسک اور پانی کی بوتلوں کی تقسیم
سلام ہو ان پاکستانیوں کو !
اوریہاں پاکستان میں کچھ حرام خور پاکستانی ماسک کی ذخیرہ اندوزی،باہرسمگل کرنےاورمہنگےداموں فروخت کرنےمیں مصروف عمل ہیں۔
کوئی شرم کوئی حیاء!
اپنے لہو سے جلائے ہیں چراغ۔ زندگی ہم نے
وطن کی آبرو رکھی ہے ہم نے جان و دل دے کر
# شہید ہونے والے وطن کے بہادر بیٹے
🇵🇰🌹🇵🇰🌹🇵🇰🌹🇵🇰🌹🇵🇰🌹🇵🇰🌹🇵🇰🌹🇵🇰🌹🇵🇰🌹🇵🇰
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹