Pakistan Büyükelçisi, BM genel kurulunda israile haddini bildirerek şöyle söyledi:
“israil,mağduriyet numarası yapan, BM kararlarını ihlal eden ve Gazze'de, ve hatta Filistin topraklarında devlet terörü uygulayan bir işgalci ve hayduttur”
مریم صفدر نے کہا تھا وہ ایک ہی گٹر کھلا تھا جس میں ماں بیٹی گر کر جاں بحق ہوئی ہیں یہ چڑیا گھر کے سامنے ایک اور گٹر کھلا ہے ۔۔
یہ بھی شائد گننا بھول گئی تھی ۔۔
@Shiatweets12 Syed Hassan Raza Zaidi (Late)
Syed Muhammad Qasim Mazhar Zaidi (Late)
Syeda Rasheeda Khatoon
Syed Muhammad Qasim Zulqarnain Zaidi & Family
@muftihamdard جب کوئی دلیل اور جواب نہیں بن پڑتا تو اپنی اور اپنے خاندان کی دی ہوئی تربیت واضح ہو جاتی ہے۔ یہ سب حدیث ثقلین کو ترک کرنے کا نتیجہ ہے۔ اور رہی جہاں تک موصوف کے حلیہ کی بات تو فقط دنیاوی حصول کا گیٹ اپ ہے۔ منافقت ان کی تحریر سے واضح ہے۔
اللہ آپ کو اپنے نیک مقاصد میں ثبات عطا کرے۔
وہ شہید بیٹی اپنا پلو سنبھالے اور چادر درست کرتے ہوئے پورے وقار کے ساتھ اپنی مقتل گاہ میں خود چل کر گئی اور اپنے حصے کی گولیوں کا انتظار کرنے لگے وہ ذرا سا بھی نہیں گڑگڑائی کسی کے پاؤں نہیں پکڑے کیونکہ ...
وہ جانتی تھی کہ ان بیغیرت ہجڑوں کی جھوٹی مردانگی کی تسکین اس کے بےگناہ خون سے کم کسی چیز سے ممکن نہیں ...
@SSEHBAI1 فیضان کے اغواہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج ۔
اگر اتنے شواہد کے بعد بھی فیضان عثمان لاپتہ، اغواء ہے اور بازیاب نہیں ہوسکتا تو پھر اس ملک کا نظام انصاف،، نظام جنگل میں تبدیل ہوگا،، اس ملک کی جمہوریت نہیں بادشاہت ہے،، جہاں قانون بھی بادشاہ،، جج بھی بادشاہ اور عوام کیڑے مکوڑے ہیں ۔ #Pak