🎉 لاكهــوں کروڑوں درُود و سـلام آپ صلى الله عليه وسلم پر ، آپ ﷺ کے والدین کریمین طیبین طاہرین پر ،آپ ﷺ کی آلِ اطہار مبارک پر ، آپ ﷺ کے اصحابِ کرام پر 💐
🌷💫 یاربِ مصطفےٰ ﷺ❤
السلام وعلیکم🌴
اللہ کی عطاؤں پر الحمدللہ اپنی خطاؤں پر استغفراللہ کہنا اللہ کو بہت پسند ہے.
آج کے اس جلسے کو اپنی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع بنانے اور اسلام آباد کی جانب حقیقی آزادی مارچ کی مکمل حمایت کرنے پر میں میانوالی کے عوام کا شکرگزار ہوں۔ غلامی نامنظور!
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
فرح گوگی کو پکڑ کے لو گے ۔۔
پہلے اس بیمار کو تو لے آو جو دوا لینے گیا تھا ۔اور ابھی اپنی حکومت ہونے کے باجود بھی نہیں آرہا ۔۔😎
#ھمارا_مطالبہ_فوری_الیکشن