کراچی کی بااثر خاتون SSP فدا حسین کی رشتہ دار ہے پولیس والوں کو بلا کر تشدد کرواتی ہے اور پھر انہی پر FIR درج کروا دیتی ہے پولیس والے CCTV کیمرے تک توڑتے نظر آ رہے ہیں
محترمہ اتنی بااثر ہے کہ بلڈنگ کی لفٹ تک کسی کو استعمال کرنے نہیں دیتی واہ
جب آپ کمزور ہوں، مخالف تگڑا ہو اور اس کے پولیس سے اچھے تعلقات ہوں، تو پھر انصاف کی جگہ منہ پر جوتے پڑتے ہیں!
گوجرخان تھانے کے ویٹنگ روم میں موجود فیاض ججی نامی شہری کے منہ ��ر مسلح کانسٹیبل نے جوتا دے مارا۔ قانون کے محافظ جب خود ظلم پر اتر آئیں تو مظلوم کہاں جائے؟
@OfficialDPRPP
@hinaparvezbutt @Rporwp @RwpPolice @MaryamNSharif
میرا بطور چیئرمین اب حق نہیں بنتا کہ میں اس ہاؤس میں آپ کیساتھ رہوں, میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں میں اپنے ووٹرز کا سامنا نہیں کرسکتا۔ چیئرمین گوہر علی خان
کل 14 آگست کی سب سے خوبصورت ترین مناظر 🔥
بچوں کو بھی عاصم ریجیم سے نفرت ہے!!
بچے عاصم منیر اور باقیوں کو جوتے مار رہے ہیں!!
یقین کرے اگر کوئی غیرت مند ہوتا تو یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد استعفی دیتا!!
پی ٹی آئی کے دوستو! آپ کیساتھ بائیکاٹ کا گیم کھیلا گیا ہے
یہ غلطی نہ کرو، ہم نے غلطی کی تو یہ شخص تین دفعہ وزیراعظم بن گیا
بلاول بھٹو کا عمران خان کے ووٹرز سے مطالبہ
ساری زندگی عمران خان کی ذاتی زندگی پر حملے کرنے والے پٹواریوں کا اپنا کردار اتنا غلیظ نکلا کہ اب پاکستان کے علاوہ انٹرنیشنل دنیا میں بھی انکا تعارف Rapist فیملی کے نام ہوگا!!!
آزادکشمیر میں کالعدم قرار دی گئی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کور ممبر شوکت نواز میر کی گرفتاری کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔۔ شوکت نواز میر کی باڈی لینگویج کیا کہہ رہی ہے ؟